جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

گھر خریداروں کو دھوکہ: ای ڈی ممبئی نے بلڈر اور ان کے ساتھیوں کے جائیدادوں کی قرقی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-20
in قومی خبریں
A A
بینک منی لانڈرنگ کیس:ای ڈی کے سرینگر میں۶مقامات پر چھاپے

Enforce

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی//) انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی ممبئی یونٹ نے گھر خریداروں کو دھوکہ دینے سے متعلق منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں للت ٹیک چندانی بلڈر اور اس کے ساتھیوں کی تقریباً 114 کروڑ روپے کی منقولہ جائیداد کے قرقی کے احکامات دیئے ہیں۔
ای ڈی نے جمعہ کو کہا کہ ممبئی میں اس کے افسران نے فلیٹس کے ممکنہ خریداروں کو دھوکہ دینے کے معاملے میں منی لانڈرنگ کی روک تھام ایکٹ (پی ایم ایل اے ) 2002 کی دفعات کے تحت للت ٹیک چندانی اور اس کے ساتھیوں کی 113.5 کروڑ روپے کی منقولہ اور غیر منقولہ جائیداد ضبط کر لی ہے ۔ جائیدادوں کے حوالے سے عارضی اٹیچمنٹ کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔
ان اثاثوں میں ممبئی کے قریب امبے ویلی میں ولاز، ممبئی میں مختلف رہائشی کمرشل احاطے ، ضلع رائے گڑھ میں زمینیں اور کچھ فکسڈ ڈپازٹ شامل ہیں۔
ای ڈی اس معاملے میں پہلے ہی 43 کروڑ روپے کے شیئرز/میوچل فنڈز/فکسڈ ڈپازٹ ضبط کر چکا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لوک سبھا انتخابات آئین کو بچانے کی لڑائی ہے : کھڑگے

Next Post

کیجریوال کو جیل میں انسولین نہیں دی جارہی ہے : آپ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے

کیجریوال کو جیل میں انسولین نہیں دی جارہی ہے : آپ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.