ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ہندوستان پوری دنیا کے لیے امید کی کرن: مودی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-20
in قومی خبریں
A A
مودی کا دورہ:نچلی سطح کی جمہوریت کی نمائش
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی// وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ہندوستان ایک نئے مستقبل کے لیے تیار ملک کے طور پر ابھر رہا ہندوستان پوری دنیا کے لیے امید کی کرن ہے گجرات کے وڈودرا میں جمعرات کو نوجوانوں کے کیمپ سے ورچوول خطاب کرتے ہوئے مسٹر مودی نے کہا "ہندوستان آج دنیا کی نئی امید ہے۔ ہم پوری انسانیت کو یوگا کا راستہ دکھا رہے ہیں، ہم آپ کو آیوروید کی طاقت سے متعارف کروا رہے ہیں۔ ہم ایک ایسی قوم کے طور پر ابھر رہے ہیں جو سافٹ ویئر سے خلا تک ایک نئے مستقبل کے منتظر ہیں‘‘۔
انہوں نے کہا کہ تمام ہم وطنوں کو مل کر ایسا ہندوستان بنانا ہے جو پوری انسانیت کو نئی سمت دے ۔ انہوں نے کہا، ’’ہم سب کو ایک ایسا نیا ہندوستان بنانے کا عہد کرنا ہوگا جو نئی سوچ اور پرانی ثقافت دونوں کو ساتھ لے کر آگے بڑھے، جس سے پوری نسل انسانی کو سمت ملے۔ کورونا دور کے بحران کے درمیان دنیا کو ویکسین اور دوائیں پہنچانے سے لے کر بکھرے ہوئے سپلائی چین کے درمیان ایک خود کفیل ہندوستان کی امید تک، عالمی بدامنی کے تنازعات کے درمیان امن کے لیے ایک قابل قوم کے کردار تک،ہندوستان دنیا کی امید کی کرن ہے‘‘۔
نوجوانوں سے نئے ہندوستان کی تعمیر کی اپیل کرتے ہوئے، انہوں نے کہا، "آج ہم نئے ہندوستان کی تعمیر کیلئے اجتماعی عزم لے رہے ہیں، ایک نئے ہندوستان کی تعمیر کے لیے کوششیں کر رہے ہیں۔ ایک نیا ہندوستان، جس کی شناخت نئی ہو، جو آگے بڑھنے کا سوچتا ہے اور اس کی روایات قدیم ہوں‘‘۔
نوجوانوں کو ملک اور دنیا کی فلاح و بہبود کے لیے انتھک محنت کرنے کی ترغیب دیتے ہوئے، انہوں نے کہا،
’’ہمارے لیے سنسکار کا مطلب ہے تعلیم، خدمت اور حساسیت! ہمارے لیے سنسکار کا مطلب ہے لگن، عزم اور طاقت! آئیے ہم اپنی ترقی کریں، لیکن ہماری ترقی دوسروں کی بھلائی کا ذریعہ بھی ہونی چاہیے! ہم کامیابی کی بلندیوں کو چھو لیں لیکن ہماری کامیابی سب کی خدمت کا ذریعہ بھی ہونا چاہیے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سپریم کورٹ نے سماج وادی پارٹی کے لیڈر اعظم خان کو عبوری ضمانت دی

Next Post

چین جہاں ایک اور پل بنا رہا ہے وہ کئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
پاکستان کو مودی کے دورہ جموں کشمیر پر تبصرہ کرنے کا حق نہیں:باگچی

چین جہاں ایک اور پل بنا رہا ہے وہ کئی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.