ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سپریم کورٹ نے سماج وادی پارٹی کے لیڈر اعظم خان کو عبوری ضمانت دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-20
in قومی خبریں
A A
سپریم کورٹ ہولی کے بعد حجاب تنازعہ کی سماعت کرے گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی//سپریم کورٹ نے جمعرات کو سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے لیڈر اور اتر پردیش کے سابق وزیر اعظم خان کی عبوری ضمانت کی درخواست قبول کر لی جسٹس ایل ناگیشور راؤ، جسٹس بی آر گیوی اور اے ایس بوپنا پر مشتمل بنچ نے آئین کے آرٹیکل 142 کے تحت حاصل اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے عبوری ضمانت کا حکم جاری کرتے ہوئے درخواست گزار سابق وزیر کو متعلقہ عدالت کے سامنے دو ہفتوں کے اندر باقاعدہ ضمانت کی درخواست دائر کرنے کی اجازت دی۔
سپریم کورٹ نے 17 مئی کو اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔
سپریم کورٹ نے الہ آباد ہائی کورٹ کی طرف سے ضمانت کے معاملے میں کوئی بھی فیصلہ لینے میں تاخیر پر ناراضگی ظاہر کی تھی۔
ہائی کورٹ نے گزشتہ سال دسمبر میں سابق وزیر کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔ اس درمیان درخواست گزار نے عبوری ضمانت کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کیا، جہاں اسے ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کی گئی تھی۔
پچھلی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے اس حقیقت کا نوٹس لیا تھا کہ درخواست گزار خان کو 87 میں سے 86 مقدمات میں ضمانت دی گئی تھی اور زمین پر قبضے کے مبینہ کیس میں ضمانت کا فیصلہ کرنے میں تاخیر پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے سخت تبصرے کیے تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سلنڈر کی قیمت میں اضافہ سے خواتین کو سب سے زیادہ تکلیف: مہیلا کانگریس

Next Post

ہندوستان پوری دنیا کے لیے امید کی کرن: مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
مودی کا دورہ:نچلی سطح کی جمہوریت کی نمائش

ہندوستان پوری دنیا کے لیے امید کی کرن: مودی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.