جمعرات, ستمبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی 20 اپریل کو چکّبلاپور اور کولار میں انتخابی مہم چلائیں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-18
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

انجیئنرز ڈے پر وزیراعظم مودی نے انجینئروں کو مبارکباد دی، وشویشوریا کے ملک کی تعمیر کے وژن کو یاد کیا

کشاؤ پروجیکٹ سے ہماچل کو سالانہ ایک ہزار کروڑ سے زائد آمدنی کی امید، مالی بوجھ سے بھی راحت: سکھو

بنگلورو//وزیر اعظم نریندر مودی 20 اپریل کو چکّبلاپور اور کولار لوک سبھا حلقوں میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے ۔
مسٹر مودی دن کے آخر میں بنگلورو کے پیلس گراؤنڈ میں ایک بڑے جلسہ عام سے خطاب کریں گے ، جس میں کئی حلقوں کا احاطہ کیا جائے گا۔
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) الیکشن مینجمنٹ کمیٹی کے ریاستی کوآرڈینیٹر اور ریاستی جنرل سکریٹری وی سنیل کمار نے ریاست بھر میں انتخابی مہم کے پروگراموں میں حصہ لینے والے ممتاز لیڈروں کے ساتھ سیاسی سرگرمیوں کے درمیان یہ اعلان کیا۔
انہوں نے بتایا کہ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ 23 اپریل کو یشونت پور میں روڈ شو کے ساتھ اپنی انتخابی مہم کا آغاز کریں گے ، اس کے بعد یلہنکا میں جلسہ عام ہوگا۔ مسٹر شاہ شام کو بومنہلی اسمبلی حلقہ اور بعد میں مہادیو پور اسمبلی حلقہ میں ایک اور روڈ شو کریں گے ۔ مسٹر شاہ 24 اپریل کو چکمگلورو میں ایک جلسہ عام اور توماکورو میں پسماندہ طبقے کی کانفرنس میں شرکت کرنے والے ہیں۔ وہ اپنے دن کا اختتام ہبلی میں روڈ شو کے ساتھ کریں گے ۔
پروگرام کے مطابق اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ بھی 24 اپریل کو مہم میں حصہ لیں گے ۔
اسی طرح پارٹی کے قومی صدر جے پی نڈا کے اعلان کے مطابق وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ 24 اپریل کو ریاست کا دورہ کریں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سی پی آئی (ایم) اور کانگریس نے تریپورہ کو بدعنوانی کا مرکز بنا دیا : مودی

Next Post

لوک سبھا انتخابات: راہل نے مانڈیا میں ‘پہلی نوکری پکی’ اسکیم کا اعلان کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

انجیئنرز ڈے پر وزیراعظم مودی نے انجینئروں کو مبارکباد دی، وشویشوریا کے ملک کی تعمیر کے وژن کو یاد کیا
قومی خبریں

انجیئنرز ڈے پر وزیراعظم مودی نے انجینئروں کو مبارکباد دی، وشویشوریا کے ملک کی تعمیر کے وژن کو یاد کیا

2026-09-16
کشاؤ پروجیکٹ سے ہماچل کو سالانہ ایک ہزار کروڑ سے زائد آمدنی کی امید، مالی بوجھ سے بھی راحت: سکھو
قومی خبریں

کشاؤ پروجیکٹ سے ہماچل کو سالانہ ایک ہزار کروڑ سے زائد آمدنی کی امید، مالی بوجھ سے بھی راحت: سکھو

2026-09-16
کشاؤ پروجیکٹ سے دہلی کو ملے گا 109.9 ایم سی ایم اضافی پانی: ریکھا گپتا
قومی خبریں

کشاؤ پروجیکٹ سے دہلی کو ملے گا 109.9 ایم سی ایم اضافی پانی: ریکھا گپتا

2026-09-16
دفاعی شعبے میں ایم ایس ایم ای اور اسٹارٹ اپس کے لیے آسان ہوگی راہ
قومی خبریں

دفاعی شعبے میں ایم ایس ایم ای اور اسٹارٹ اپس کے لیے آسان ہوگی راہ

2026-09-16
قومی خبریں

عازمین حج کی میڈیکل جانچ کی مدت میں توسیع،اب 30ستمبر تک جانچ کرا سکتے ہیں

2026-09-16
قومی خبریں

مسافروں پر زیادہ ادائیگی کے لیے دباؤ ڈالنے کی پاداش ریپیڈو پر 10 لاکھ کا جرمانہ

2026-09-16
قومی خبریں

ڈاکٹر جتیندر سنگھ بدھ کو اسپیشل کیمپین 6 کے ویب پورٹل کا کریں گے افتتاح

2026-09-16
قومی خبریں

ریلوے بورڈ کی ہدایت: تمام ہیلتھ یونٹس میں پینل میں شامل اسپتالوں کی فہرست آویزاں کی جائے گی

2026-09-16
Next Post

لوک سبھا انتخابات: راہل نے مانڈیا میں 'پہلی نوکری پکی' اسکیم کا اعلان کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.