ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کمار گوا میں بحریہ کے جوانوں کو بہادری کے اعزازات سے نوازیں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-14
in قومی خبریں
A A
بحریہ 2047 تک مکمل طور پر خود کفیل ہو جائے گی: ایڈمرل کمار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

نئی دہلی//بحریہ کے سربراہ ایڈمرل آر ہری کمار اتوار کو بحریہ کے جوانوں کو بہادری، قائدانہ صلاحیتوں، پیشہ ورانہ کامیابیوں اور اعلیٰ سطح کی ممتاز خدمات کا مظاہرہ کرنے والے بحری اہلکاروں کو بہادری اور ممتاز سروس ایوارڈ پیش کریں گے ۔
ایک سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مسٹر کمار اتوار کو آئی این ایس ہنسا، گوا میں منعقدہ نیول انویسٹیچر تقریب 2024 میں صدر دروپدی مرمو کی جانب سے ایوارڈ پیش کریں گے ۔بیان کے مطابق ایوارڈز میں نو سینا میڈل (بہادری)، نو سینا میڈل (فرض کی لگن) اور وششٹ سیوا میڈل شامل ہیں۔ سی این ایس فلائٹ سیفٹی کو فروغ دینے کے لیے کیپٹن روی دھیر میموریل گولڈ میڈل اور ہتھیاروں کی بہتری اور الیکٹریکل انجینئرنگ کے شعبے میں اہم تحقیق کے لیے لیفٹیننٹ وی کے جین میموریل گولڈ میڈل سے بھی نوازے گا۔ تقریب کے دوران مختلف یونٹس کو یونٹ کیٹیشن سرٹیفیکیٹس بھی دیئے جائیں گے ۔ تقریب کا آغاز رسمی پریڈ سے ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چین کے تئیں مودی کی پالیسی ‘ایم’ فار’میک’ ہے : کھڑگے

Next Post

نائب صدر نے بیساکھی، میشادی، ویساکھڑی، پوتھنڈو، ویشو، نئے سال اور بوہاگ بیہو کی دی مبارکباد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
Next Post
این ڈی اے کے امیدوار‘ جگدیپ دھنکھڑ نائن صدر منتخب

نائب صدر نے بیساکھی، میشادی، ویساکھڑی، پوتھنڈو، ویشو، نئے سال اور بوہاگ بیہو کی دی مبارکباد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.