ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بارہمولہ میں شراب کی دکان پر گرینیڈ حملہ کیس‘تین افراد گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-19
in اہم ترین
A A
بارہ مولہ میں شراب کی دکان پر گرینیڈ حملہ، ایک ہلاک تین دیگر زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
شمالی ضلع بارہمولہ کے دیوان باغ علاقے میں منگل کی شام کو شراب کی دکان پر ہوئے گرینیڈ حملے کے بعد بدھ کے روز سیکورٹی فورسز نے کئی علاقوں میں تلاشی آپریشن چلایا ۔
ذرائع نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز نے تین افراد کو پوچھ تاچھ کیلئے گرفتار کیا ہے جبکہ سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عا م پر لائی گئی ہے ۔
یو این آئی اردو کو ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ بارہ مولہ کے دیوان باغ علاقے میں منگل کی شام کو شراب کی دکان پر ہوئے گرینیڈ حملے کی تحقیقات کا دائرہ وسیع کیا گیا ہے ۔
ذرائع نے بتایا کہ بدھ کے روز سیکورٹی فورسز نے ضلع بارہ مولہ کے کئی علاقوں کی تلاشی لی جبکہ پورے ضلع میں سیکورٹی کو ہائی الرٹ پر رکھا گیا ہے ۔
معلوم ہوا ہے کہ سیکورٹی فورسز نے پوچھ تاچھ کی خاطر تین افراد کو حراست میں لے لیا ہے ۔
ذرائع نے بتایا کہ جس جگہ پر شراب کی دکان ہے وہاں متصل ہی ایس ایس پی بارہ مولہ اور ڈی آئی جی کے دفاتر بھی ہے ۔سیکورٹی فورسز نے ضلع بھر میں ناکوں کا جال بچھایا ہے تاکہ حملہ آوروں کو کیفر کردار تک پہنچایا جاسکے ۔
بدھ کے روز سیکورٹی فورسز نے مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد بارہ مولہ کے کانلی باغ علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کیا۔
معلوم ہوا ہے کہ کئی گھنٹوں تک علاقے کی تلاشی لی گئی تاہم اس دوران کسی کی گرفتاری عمل میں لانے کے بارے میں کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
دریں اثنا بارہ مولہ گرینیڈ حملے سے متعلق ایک سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں صاف دیکھا جاسکتا ہے کہ سکوٹی پر برقع پوش سمیت دو افراد سوار ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ملباغ واقعہ:’مالک مکان کرایہ داروں کی پہلے پولیس جانچ کرائیں ‘

Next Post

پنڈت ملازم جوڑوں کو ایک ہی جگہ تعینات کیا جائیگا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
پنڈت ملازم جوڑوں کو ایک ہی جگہ تعینات کیا جائیگا

پنڈت ملازم جوڑوں کو ایک ہی جگہ تعینات کیا جائیگا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.