منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

موزمبیق میں کشتی ڈوبنے سے94افراد ہلاک۔۔ 25 سے زائد لاپتہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-09
in عالمی خبریں
A A
سمندر میں موسکوا بحری جہاز سے دھویں کے بادل …کیئف اور ماسکو کے متضاد دعوے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

موزمبیق//
جنوب مشرقی افریقی ملک موزمبیق میں کشتی ڈوبنے کے واقعے میں94افراد ہلاک اور 25 افراد لاپتا ہو گئے۔
مقامی حکام کے مطابق کشتی واقعے میں ڈوبنے والے 5 افراد کو زندہ بچالیا گیا ہے، اطلاعات کے مطابق کشتی پر 130 سے زائد افراد سوار تھے جن میں بچے اور عورتیں بھی شامل تھیں۔
حکام کے مطابق نمپولا صوبے کے ساحلی علاقے لونگا سے روانہ ہوکر موزمبیق جزیرے کی طرف جاتے ہوئے کشتی کو حادثہ پیش آیا، کشتی پر گنجائش سے زیادہ لوگوں کو سوار کیا گیا تھا۔
حکام کا کہنا تھا کہ حادثے کا شکار کشتی ماہی گیری کیلئے استعمال ہونے والی کشتی تھی تاہم اسے غیرمناسب طریقے سے مسافر بردار کشتی میں تبدیل کر کے استعمال کیا جا رہا تھا۔
حکام نے بتایا کہ گزشتہ برس جنوری سے جنوبی افریقی ملکوں میں پھیلی ہوئی ہیضے کی وبا سے موزمبیق کا صوبہ نمپولا بھی شدید متاثر ہوا ہے، ہیضے کی وبا سے بچنے کیلئے لوگ مین لینڈ سے نکل کر جزیرے پر پہنچنے کی کوشش کر رہے تھے۔
خیال رہے کہ جنوب مشرقی افریقی ملک موزمبیق کا نام تاریخی موزمبیق جزیرے سے ہی لیا گیا ہے، جسے جنوبی افریقا کے غریب ترین ملکوں میں شمار کیا جاتا ہے جبکہ موزمبیق جزیرہ اقوام متحدہ کی ورلڈ ہیریٹیج سائٹوں کی فہرست میں بھی شامل ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

قاہرہ میں جاری غزہ جنگ بندی مذاکرات میں پیشرفت

Next Post

پیرس میں عمارت میں آگ لگنے سے تین افراد ہلاک ہو گئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی

پیرس میں عمارت میں آگ لگنے سے تین افراد ہلاک ہو گئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.