ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ایم سی سی ضلعی ٹیموںنے۱۳ہزار قابلِ اعتراض مواد کو ہٹادیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-04
in اہم ترین
A A
انتخابی فہرستوں کا مسودہ اگست میں تیار ہوگا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

جموں//
الیکشن کمیشن آف اِنڈیا کی طرف سے لوک سبھا اِنتخابات۲۰۲۴ ء کے اعلان کے بعد چیف الیکٹورل آفس جموںوکشمیر کی نگرانی میں ایم سی سی نافذ کرنے کے لئے اِنتخابی مشینری حرکت میں آگئی اور اس بات کو یقینی بنایاکہ ایم سی سی کے نفاذ کے بارے میں الیکشن کمیشن کی ہدایات پر عمل کیا جائے۔
اِس سلسلے میں کی جانے والی کارروائی کے ایک حصے کے طور پر فلائنگ سکارڈاور ایم سی سی کی ٹیموں نے مشن موڈ میں سرکاری اور نجی املاک سے۱۲ہزار۹۶۳قابلِ اعتراض مواد کو ہٹادیا۔
اِس سلسلے میں تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے چیف الیکٹورل آفیسر کے دفتر کے ترجمان نے بتایا کہ جموںوکشمیر یوٹی کے تمام۲۰؍ اَضلاع سے کل۶۸۰ وال رائٹنگ ‘۳۸۱۵پوسٹروں‘۳۳۲۰ بینروں اور۵۱۴۸متعلقہ موادکو ہٹایا گیا ہے۔
اُنہوں نے مزید بتایا کہ ایم سی سی کی۳۵۷ ضلعی ٹیموں نے فلائنگ سکارڈ (ایف ایس ٹی) کے ساتھ مل کر قابل اعتراض مواد ہٹانے کا پورا عمل انجام دیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

روزہ اور عبادات پر پابندیاں: چین میں مسلمانوں کا رمضان کیسے گزرتا ہے؟

Next Post

’دہشت گردی کے سہولت کاروں کا احتساب ضروری‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
’دہشت گردی کے سہولت کاروں کا احتساب ضروری‘

’دہشت گردی کے سہولت کاروں کا احتساب ضروری‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.