جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

۱۹۷۸ء کی انتخابی دھاندلیاں‘فاروق کیخلاف ایف آئی آر درج کی جائے :لون

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-04
in اہم ترین
A A
تشدد کا مقصد کشمیر کی معیشت کو تباہ کرنا ہے : سجاد غنی لون
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

سرینگر//
پیپلز کانفرنس کے سربراہ‘سجاد غنی لون نے چہارشنبہ کے روز کہا کہ نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ اور دیگر کے خلاف ۱۹۸۷کے جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات میں مبینہ دھاندلی میں ان کے رول کے لئے مقدمہ درج کرنا کشمیریوں کے تئیں اعتماد سازی کا سب سے بڑا اقدام ہوگا۔
لون نے شمالی کشمیر کے کپواڑہ ضلع میں نامہ نگاروں سے کہا’’جہاں تک۱۹۸۷ کا تعلق ہے، میرا پختہ یقین ہے کہ آج بھی کشمیریوں کے خلاف سی بی ایم (اعتماد سازی کا سب سے بڑا اقدام) ایک ایف آئی آر ہوگی جس میں فاروق صاحب، کانگریس رہنماؤں اور بیوروکریٹس کا نام انتخابات میں دھاندلی کیلئے ہے‘‘۔
علیحدگی پسند سے مرکزی دھارے میں آنے والے سیاست داں بارہمولہ حلقہ سے آئندہ لوک سبھا انتخابات لڑ رہے ہیں۔
لون نے کہا کہ ۱۹۷۸ کے انتخابات میں دھاندلی کے لئے کوئی احتساب نہیں کیا گیا ہے ، جس کے بارے میں انہوں نے دعوی کیا کہ جموں و کشمیر میں تشدد پھوٹ پڑا تھا۔
پیپلز کانفرنس کے سربراہ نے کہا’’ایک لاکھ لوگ مارے گئے ہیں، ہزاروں کو جیل بھیج دیا گیا ہے۔ یتیموں کی فوج، بیواؤں کی فوج اور کوئی احتساب نہیں؟ کیا وہ انسان نہیں تھے؟ کیا ان کی زندگی کی کوئی اہمیت نہیں ہے؟‘‘
لون نے کہا کہ ان کے والد عبدالغنی لون ایک سیاسی شخصیت تھے جنہوں نے۱۹۸۷ کے انتخابات کے بعد انتخابی سیاست چھوڑ دی تھی۔
پیپلز کانفرنس کے سربراہ نے کہا’’میرے والد نے ۱۹۸۷تک انتخابات میں حصہ لیا، لیکن اس کے بعد نہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ہم اپنی انتخابی مہم میں ان کی تصاویر کا استعمال نہیں کرتے۔ ہم ان کے موقف کا احترام کرتے ہیں۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پاکستان کے چیف جسٹس سمیت ۴ججوں کو بھی دھمکی آمیز خطوط ملنے کا انکشاف

Next Post

روزہ اور عبادات پر پابندیاں: چین میں مسلمانوں کا رمضان کیسے گزرتا ہے؟

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
روزہ اور عبادات پر پابندیاں: چین میں مسلمانوں کا رمضان کیسے گزرتا ہے؟

روزہ اور عبادات پر پابندیاں: چین میں مسلمانوں کا رمضان کیسے گزرتا ہے؟

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.