منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کانگریس نے لوک سبھا انتخابات کے لیے 17 امیدواروں کا اعلان کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-03
in قومی خبریں
A A
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

نئی دہلی//) کانگریس نے منگل کو بہار، آندھرا پردیش، اڈیشہ اور مغربی بنگال میں لوک سبھا انتخابات کے لیے 17 اپنے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا۔
کانگریس کے جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نے یہ اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ پارٹی کی سنٹرل الیکشن کمیٹی نے 2024 کے لوک سبھا انتخابات کے لیے ان امیدواروں کے ناموں کا انتخاب کیا ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ پارٹی نے جن امیدواروں کے ناموں کا فیصلہ کیا ہے ان کی فہرست درج ذیل ہے ۔
بہار کے کشن گنج سے محمد جاوید، کٹیہار سے طارق انور، بھاگلپور سے اجیت شرما، آندھرا پردیش کے کاکیناڈا سے این ایم پلم راجو، راجہ مندری سے جی رودر راجو، بپٹلا ایس یو جے ڈی سلیم، اوڈیشہ کے کرنول سے پی جی رامپلی یادو کے نام شامل ہیں ۔
بارگڑھ ( ریزرو ) سے سنجے بھوئی، سندر گڑھ ( ریزرو ) سے جناردن ڈیہوری، بالانگیر سے منوج مشرا، کالاہانڈی سے محترمہ دروپدی مانجھی، نورنگ پور (ایس ٹی) سے بھجبل ماجھی، کندھمال سے امیر چند نائک، بہرام پور، کوراپٹ سے رشمی رنجن پٹنائک (ایس ٹی ) سپتاگیری سے سپتاگیری شنکر الکا اور دارجلنگ، مغربی بنگال سے ڈاکٹر منیش تمانگ کے نام شامل ہیں ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آپ کے رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ کو ضمانت مل گئی، ای ڈی نے کوئی اعتراض نہیں کیا

Next Post

بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ اجے نشاد کانگریس میں شامل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
بیٹے کی بودھ لڑکی سے شادی ‘باپ کیلئے مہنگی ثابت ‘ بی جے پی سے نکالا گیا

بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ اجے نشاد کانگریس میں شامل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.