ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

روہت شرما نے آئی پی ایل میں زیادہ بار صفر پر آئوٹ ہونے کا ریکارڈ برابر کردیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-03
in کھیل
A A
روہت کو بلے سے کرنا ہوگا حملہ

Rohit

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

ممبئی//ممبئی انڈینز کے سابق کپتان روہت شرما پیر کو راجستھان رائلز کے خلاف اپنی ٹیم کے میچ کے دوران وانکھیڑے سٹیڈیم میں واپسی پر گولڈن ڈک پر آئوٹ ہوگئے۔ ایشان کشن کے چوتھے گیند پر سنگل لینے کے بعد روہت شرما نے اپنی پہلی گیند کا سامنا کیا۔ ٹرینٹ بولٹ جن کے خلاف روہت کا ریکارڈ خراب ہے، ایک بار پھر ممبئی انڈینز کے سابق کپتان کے لیے بہت مشکل ثابت ہوئے۔
روہت سٹمپ کے پیچھے سنجو سیمسن کا شکار بنے جس نے اپنے دائیں جانب ایک اچھا ڈائیونگ کیچ لیا۔ یہ پانچویں بار تھا جب روہت کو بولٹ نے T20 میں آؤٹ کیا۔ یہ روہت شرما کے اپنے آئی پی ایل کیریئر میں 17 واں موقع تھا جب وہ صفر کی خفت سے دوچار ہوئے جو دنیش کارتک کے ساتھ ٹورنامنٹ کی تاریخ میں کسی بھی بلے باز کے صفر پر آئوٹ ہونے کی سب سے بڑی تعداد تھی۔
یہ روہت کے کیریئر کا 5 واں گولڈن ڈک تھا ۔ آئی پی ایل میں سب سے زیادہ مرتبہ صفر پر آئوٹ ہونے والے بیٹرز میں پیوش چاولہ ، مندیپ سنگھ ، گلین میکسویل اور سنیل نارائن (15) مشترکہ طور پر تیسرے نمبر پر ہیں ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رونالڈو انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی شخصیت بن گئے

Next Post

آپ کے رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ کو ضمانت مل گئی، ای ڈی نے کوئی اعتراض نہیں کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے

آپ کے رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ کو ضمانت مل گئی، ای ڈی نے کوئی اعتراض نہیں کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.