ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

چین نے شدید بارش کے حوالے سے بلیو الرٹ جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-28
in عالمی خبریں
A A
جنوبی کوریا میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 39 ہوگئی

Flood

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

بیجنگ//
چین کے قومی موسمیاتی مرکز نے بدھ کو سمندری طوفان کے لیے بلیو الرٹ جاری کیا اور ملک کے کچھ حصوں میں شدید بارش کا امکان ظاہر کیا۔
مرکز نے کہا کہ بدھ کی دوپہر 02 بجے سے جمعرات کی دوپہر 02 بجے تک گوئیژو، گوانگشی، ہنان، ہوبئی ، زیانگشی، انہوئی اور ژیزیانگ کے کچھ حصوں میں شدید بارش کی توقع ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق بعض علاقوں میں تیز بارش ہو سکتی ہے اور زیادہ سے زیادہ بارش 120 ملی میٹر تک پہنچ سکتی ہے۔ اسکولوں اور کنڈرگارٹنز سے کہا گیا ہے کہ وہ طلباء اور بچوں کی حفاظت کو یقینی بنائیں اور ڈرائیوروں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ سڑک پر پانی جمع ہونے اور ٹریفک کی بھیڑ کی وجہ سے احتیاط برتیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انڈونیشیا میں لینڈ سلائیڈنگ سے پانچ افراد ہلاک، پانچ لاپتہ

Next Post

مشرقی لداخ کی صورتحال :ہماری تیاری اعلیٰ درجے کی ہیـ :جنرل پانڈے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
جموں و کشمیر میں تشدد کے مجموعی واقعات میں کمی: آرمی چیف

مشرقی لداخ کی صورتحال :ہماری تیاری اعلیٰ درجے کی ہیـ :جنرل پانڈے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.