ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل وی آر چودھری نے تحقیق وترقی کے میدان میں سی- ڈاٹ ریسرچ کمیونٹی کی کوششوں کی ستائش کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-28
in کھیل
A A
خاتون اگنی ویر اگلے سال فضائیہ میں شامل ہوں گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

نئی دہلی// فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل وی آر چودھری نے 26 مارچ 2024 کو سنٹر فار ڈیولپمنٹ آف ٹیلی میٹکس (سی-ڈاٹ) دہلی کیمپس کا دورہ کیا۔ سی- ڈاٹ،محکمہ ٹیلی مواصلات،وزارت مواصلات ،حکومت ہند کاایک بنیادی ٹیلی مواصلات اور تحقیق وترقی کامرکز ہے ۔یہ دفاعی مواصلات اور سائبر سیکیورٹی جیسے اہم بنیادی ڈھانچے کے لیے مقامی، محفوظ ٹیلی کام حل تیار کرنے کے سلسلے میں سرگرم عمل ہے ۔
سی- ڈاٹ کے چیف ایگزیکیٹیو آفیسر ( سی ای او )ڈاکٹر راجکمار اپادھیائے نے متنوع ٹیلی کام پروڈکٹ پورٹ فولیو/حل اور کلیدی ٹیلی کام سیکیورٹی اقدامات جیسے کہ سیکیورٹی آپریشن سینٹر (نیٹ ورک میں میلویئر /بدنیتی سے ڈالے ہوئے سافٹ ویئرکا حقیقی وقت میں پتہ لگانے )، انٹرپرائز سیکیورٹی سینٹر (ریئل ٹائم تمام اختتامی نکات کا احاطہ کرنے والے انٹرپرائز کی سطح پر بدنیتی پر مبنی خطرات اور حملوں کی کھوج اور تخفیف)، کوانٹم کلیدی تقسیم، آنے والے معززین کو پوسٹ کوانٹم کرپٹوگرافی پر تفصیلی پرزنٹیشن دی۔ دیگر حل جیسے کہ 4جی کور اور 4جی آر اے این ،5 جی کور اور 5جی آر اے این، سی اے پی کا استعمال کرتے ہوئے ڈیزاسٹر مینجمنٹ سولیوشن، آپٹیکل ٹرانسپورٹ اور ایکسس سولیوشن، سوئچنگ اور روٹنگ سولیوشن وغیرہ پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس کے بعد دورے کے دوران پروگراموں اور اقدامات کا لائیو پریزنٹیشن پیش کیا گیا جس میں ان کے عملی پہلوؤں کو اجاگر کیا گیا۔
فضائیہ کے چیف نے سی-ڈاٹ کے سینئر حکام کے ساتھ بات چیت کی اورسی-ڈاٹ اور فضائیہ کے درمیان بہتر ہم آہنگی کی ضرورت پر زور دیا تاکہ جدید جنگی آلات وسامان میں منظر نامے کو نیٹ ورک پر مرکوز سے ڈیٹا پر مرکوز میں تبدیل کرنے کے تناظر میں مستقبل سے تعلق رکھنے والے اور جدیدترین محفوظ مواصلاتی حل کے انضمام کے عمل میں مدد مل سکے ۔
ڈاکٹر اپادھیائے نے فضائیہ کی ضروریات اور تقاضوں کے مطابق جدید ترین سیکورٹی حل تیار کرنے کے تئیں سی- ڈاٹ کے عزم کے حوالے سے فضائیہ کے سربراہ کو یقین دلایا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کیجریوال عدالت میں بتائیں گے کہ مبینہ شراب گھوٹالہ کا پیسہ کہاں گیا: سنیتا

Next Post

پارٹی قیادت کے نوٹس کے بعد دلیپ گھوش نے ممتا بنرجی سے متعلق نازیبا تبصرے پر معافی مانگی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
بی جے پی ملک کی معیشت کو نقصان پہنچارہی ہے :ممتا بنرجی

پارٹی قیادت کے نوٹس کے بعد دلیپ گھوش نے ممتا بنرجی سے متعلق نازیبا تبصرے پر معافی مانگی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.