اتوار, مئی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کیجریوال عدالت میں بتائیں گے کہ مبینہ شراب گھوٹالہ کا پیسہ کہاں گیا: سنیتا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-28
in قومی خبریں
A A
پنجاب میں ہم نے اپنا پہلا وعدہ پورا کیا: کیجریوال

kejriwal

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

نئی دہلی// دہلی کے وزیر اعلیٰ اور عام آدمی پارٹی (آپ) کے کنوینر اروند کیجریوال کی اہلیہ سنیتا کیجریوال نے دعویٰ کیا ہے کہ مسٹر کیجریوال 28 مارچ کو پورے ملک کو بتائیں گے کہ مبینہ شراب گھوٹالہ کا پیسہ کہاں گیا۔ .
محترمہ سنیتا کیجریوال نے بدھ کو یہاں کہا کہ انہوں نے کل شام جیل میںمسٹر کیجریوال سے ملاقات کی۔ دو دن پہلے انہوں نے دہلی کے وزیر آتشی کو پیغام بھیجا تھا کہ پانی اور سیوریج کے مسائل کو حل کیا جائے ۔ مرکزی حکومت نے اس معاملے پر وزیر اعلیٰ کے خلاف مقدمہ درج کراتے ہوئے کہا ہے کہ کیا وہ دہلی کو تباہ کرنا چاہتے ہیں؟ مسٹر اروند کیجریوال اس سے بہت دلبرداشتہ ہیں۔
محترمہ سنیتا نے کہا کہ مسٹر کیجریوال نے انہیں بتایا ہے کہ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے مبینہ شراب گھوٹالہ کی تحقیقات میں پچھلے دو برسوں میں 250 سے زیادہ چھاپے مارے ہیں۔ ابھی تک کسی بھی چھاپے میں ایک پیسہ بھی برآمد نہیں ہوا ہے ۔ ای ڈی نے مسٹر منیش سسودیا کے گھر پر چھاپہ مارا، سنجے سنگھ کے گھر پر چھاپہ مارا لیکن ایک پیسہ بھی نہیں ملا۔
انہوں نے کہا کہ ای ڈی نے ہمارے یہاں بھی چھاپہ مارا، انہیں صرف 73 ہزار روپے ملے ، تو اس گھوٹالے کا پیسہ کہاں ہے ؟
مسز سنیتا کیجریوال کے مطابق مسٹر کیجریوال 28 مارچ کو عدالت کے سامنے اس کا انکشاف کریں گے ۔ وہ پورے ملک کو سچ بتائیں گے ا کہ اس نام نہاد شراب گھوٹالے کا پیسہ کہاں ہے ؟ اس کا ثبوت بھی دیا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ناردھن ریڈی کے بی جے پی میں شامل ہونے پر کانگریس ناراض

Next Post

فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل وی آر چودھری نے تحقیق وترقی کے میدان میں سی- ڈاٹ ریسرچ کمیونٹی کی کوششوں کی ستائش کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
Next Post
خاتون اگنی ویر اگلے سال فضائیہ میں شامل ہوں گی

فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل وی آر چودھری نے تحقیق وترقی کے میدان میں سی- ڈاٹ ریسرچ کمیونٹی کی کوششوں کی ستائش کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.