منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

تنقید کے بعد فوج کا یو سی سی پر ہونے والاسمینار منسوخ

فوج کا اس طرح کا پروگرام منعقد کرنا مناسب نہیں:عمر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-24
in اہم ترین
A A
الیکشن کمیشن آف انڈیا جموں کشمیر میں جمہوریت بحال کرے:عمر عبداللہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر//
فوج کی طرف سے کشمیر یونیورسٹی کے آڈیٹوریم میں لیگل جانکاری کے موضوع پر۲۶مارچ کو ایک سمینار منعقد ہونے والا تھا تاہم مثالی ضابط اخلاق کے نفاذ کے پیش نظر اس کو منسوخ کرنے کا فیصلہ لیا گیا۔
فوج کے سرینگر نشین دفاعی ترجمان لیفٹیننٹ کرنل ایم کے ساہو نے کہا کہ کشمیر یونیورسٹی میں۲۶مار چ کو منعقد ہونے والے’کشمیر جورسٹ‘سمینار کو مثالی ضابطہ اخلاق کے نفاذ کے پیش نظر منسوخ کیا گیا ہے ۔
بتادیں کہ سابق وزیرا علیٰ اور نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے یکساں سیول کوڈجیسے حساس معاملے پر فوج کی مداخلت پر سوالات اٹھائے تھے ۔
عمر عبداللہ نے ایکس پر لکھا ’’کشمیر جیسے حساس علاقے میں یکساں سیول کوڈ جیسے معاملے پر فوج کی جانب سے اس طرح کا پروگرام منعقد کرنا مناسب نہیں‘‘۔انہوں نے مزید کہاکہ ہندوستانی فوج کے غیر سیاسی اور مذہبی رہنے کی ایک وجہ ہے اور یہ کہ یو سی سی سمینار ان دونوں بنیادی اصولوں کے لئے خطرہ ہے ۔
نیشنل کانفرنس نے اس معاملے میں الیکشن کمیشن آف انڈیا سے فوری مداخلت کی بھی درخواست کی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بارہمولہ :ڈاکٹر کی نجی پریکٹس پر پابندی

Next Post

عمرعبداللہ لوگوں کو مشتعل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں:بی جے پی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
جموںکشمیر کی سابقہ حکومتوں نے کڑا رخ اختیار کیا ہوتا تووادی میں ایسے حالات نہیں ہوتے :کویندر گپتا

عمرعبداللہ لوگوں کو مشتعل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں:بی جے پی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.