جمعرات, مئی 15, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

حج 2024 میں محرم کوٹے سے مہاراشٹرا کی خواتین سب سے بڑی تعداد میں حج کریں گی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-23
in قومی خبریں
A A
دوسال بعد خانہ کعبہ اور مسجد نبویؐ میں اعتکاف کی اجازت

Hajj

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہندوستان نے اروناچل کے مقامات کے نام کی تبدیلی کو چین کی جانب سے ایک فضول اور مضحکہ خیز کوشش قرار دیا ہے

پی او کے پر قبضہ دہشت گردی کا واحد مستقل حل : رام داس اٹھاولے

نئی دہلی// حکومت ہند کی حج پالیسی 2024 کے تحت 500 حج سیٹیں محرم زمرے کے لیے متعین کی گئی تھیں ۔ ایسی خواتین جو پاسپورٹ نہ ہونے یا کسی اور وجہ سے حج درخواست نہیں دے سکیں تھیں جبکہ اُن کے شرعی محرم حج 2024 کے لیے منتخب کر لیے گئے تھے ۔ اُنھیں محرم زمرے کے تحت آن لائن حج درخواست فارم دینے کا موقع دیا گیا۔ اس زمرے میں 714 درخواستیں موصول ہوئیں۔ جن کا آج حج کمیٹی آف انڈیا کے نئے برانچ آفس واقع آر ، کے ، پورم – سیکٹر 1 میں کمپیوٹرائز طریقے سے قرعہ اندازی کے ذریعہ انتخاب کیا گیا جس میں مہاراشٹرا سے 87، کیرالا سے 60، اترپردیش سے 57، جموں و کشمیر اور کرناٹک سے 51-51، گجرات سے 38، مدھیہ پردیش سے 33، تلنگانہ سے 30، تامل ناڈو سے 28، دہلی سے 15، راجستھان اور آندھرا پر دیش سے 11- 11، مغربی بنگال سے 8، بہار سے 6، اتراکھنڈ سے 5، آسام اور چھتیس گڑھ سے 2-2 جھارکھنڈ، ہریانہ، اڑیسہ، پانڈیچری، پنجاب سے 1- 1 عازمین منتخب ہوئیں ہیں۔ منتخب شدہ عازمین کی لسٹ حج کمیٹی آف انڈیا کی ویب سائڈ پر دستیاب ہے ۔
حج کمیٹی آف انڈیا کے سی ای او ڈاکٹر لیاقت علی آفاقی، آئی آر، ایس نے قرعہ اندازی میں منتخب تمام خوش نصیب خاتون عازمین حج کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اپیل کی ہے کہ آج ہی سے آپ ذہنی طور پر اپنے کو اس مقدس سفر کے لیے تیار کرلیں اور سطح پر منعقدہ حج تربیتی پروگرام میں ضرور شرکت کریں۔ تاکہ دورانِ حج تمام دشواریوں سے محفوظ رہیں۔
ڈاکٹر آفاقی نے محرم کوٹے میں منتخب شدہ خاتون عازمین سے اپیل کی کہ حج اخراجات کی پہلی اور دوسری قسط کی کُل رقم -/2,51,800 اسٹیٹ بینک آف انڈیا (SBI) یا یونین بینک آف انڈیا ( UBI) کی کسی بھی شاخ میں 5 اپریل 2024 تک یا اس سے پہلے حج کمیٹی آف انڈیا کے اکاونٹ میں جمع کرا دیں۔ جبکہ اصل انٹرنیشنل پاسپورٹ (مشین ریڈ ایبل) ، میڈیکل اسکریننگ اور فٹنیس سرٹیفکٹ، حلف نامہ، بینک کی پے سلپ آن لائن حج درخواست فارم کی ڈوان لوڈ شدہ کاپی و متعلقہ دستاویزات ، رقم جمع کی ہوئی پے ان سلپ/ آن لائن رسید کی کاپی، میڈیکل اسکریننگ اور فٹنس سرٹیفکیٹ و دیگر مطلوبہ کاغذات اپنی صوبائی حج کمیئی کے دفتر میں مقرہ تاریخ تک جمع کرا ئیں ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کیجریوال نے سپریم کورٹ میں دائر رٹ پٹیشن واپس لی، ای ڈی کی حراست کا سامنا کریں گے

Next Post

اسرائیل نے وادیٔ اردن میں بھی یہودیوں کو آباد کرنے کا منصوبہ بنالیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

Randhir-Jaiswal
قومی خبریں

ہندوستان نے اروناچل کے مقامات کے نام کی تبدیلی کو چین کی جانب سے ایک فضول اور مضحکہ خیز کوشش قرار دیا ہے

2025-05-15
پر امن اور ترقی یافتہ جموں کشمیر‘ مرکزی حکومت کی تر جیح :اٹھوالے
قومی خبریں

پی او کے پر قبضہ دہشت گردی کا واحد مستقل حل : رام داس اٹھاولے

2025-05-15
حکومت کسانوں کی آمدنی بڑھانے کے لیے پرعزم : شیوراج سنگھ
قومی خبریں

کانگریس لیڈر فوج کی بہادری کو سیاست کے ترازو پر تول رہے ہیں: شیو راج

2025-05-15
مسلح افواج کے اہلکاروں کو جموں و کشمیر، لداخ میں گرفتاریوں سے تحفظ فراہم
قومی خبریں

چھٹا سیمی کنڈکٹر یونٹ زیور میں قائم کیا جائے گا

2025-05-15
دہلی میں ایک لاکھ بزرگوں کو پانچ ماہ کی زیر التواء پنشن ملی: آتشی
قومی خبریں

پاکستان نے جنگ بندی کا مطالبہ کیا تو امریکہ نے اعلان کیوں کیا: اے اے پی

2025-05-14
آئین میں ترمیم کرنا پارلیمنٹ کا حق ہے : دھنکھر
قومی خبریں

خواتین کے آگے آنے سےسماجی و اقتصادی ترقی ممکن: دھنکھڑ

2025-05-14
صاحب سنگھ ورما کے خوابوں کی دہلی بنانے کے لیے پرعزم: ریکھا گپتا
قومی خبریں

ہماری فوج ہندوستان کی طرف میلی آنکھ دیکھنے والوں کو منہ توڑ جواب دینے کے لیے تیار ہے: ریکھا گپتا

2025-05-14
Amit shah
قومی خبریں

پڈوچیری میں جلد ہی تین نئے فوجداری قوانین نافذ کیے جانے چاہئیں: شاہ

2025-05-14
Next Post
ترکیہ میں سفیرعن قریب ذمہ داریاں سنبھالے گا ،حماس بڑی رکاوٹ ہے: اسرائیل

اسرائیل نے وادیٔ اردن میں بھی یہودیوں کو آباد کرنے کا منصوبہ بنالیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.