ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ایس بی آئی نے سپریم کورٹ کو بتایا کہ انتخابی بانڈز کی تمام تفصیلات الیکشن کمیشن کو سونپ دیئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-22
in قومی خبریں
A A
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

نئی دہلی// اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) نے جمعرات کو سپریم کورٹ کو بتایا کہ اس نے انتخابی بانڈز سے متعلق حروف نمبر سمیت تمام تفصیلات الیکشن کمیشن کو فراہم کر دی ہیں۔
سپریم کورٹ کے سامنے حلف نامہ داخل کرتے ہوئے ایس بی آئی کے چیئرمین دنیش کمار کھارا نے کہا ہے کہ بینک نے انتخابی بانڈز کی تمام تفصیلات الیکشن کمیشن کو جمع کر دی ہیں۔
تاہم، حلف نامہ میں کہا گیا ہے کہ "سیاسی جماعتوں کے مکمل بینک اکاؤنٹ نمبر اورکے وائی سی تفصیلات کو عام نہیں کیا جا رہا ہے ، کیونکہ اس سے ان اکاؤنٹس کی سیکیورٹی (سائبر سیکیورٹی) سے سمجھوتہ ہوسکتا ہے ۔ اسی طرح خریداروں کی کے وائی سی تفصیلات بھی نہیں عام کیا جا رہا ہے ۔”
حلف نامے میں کہا گیا ہے کہ ایس بی آئی نے اب بانڈ کے خریدار کا نام، بانڈ کی قیمت اور منفرد نمبر، بانڈ کو چھڑانے والی پارٹی کا نام اور ان کے بینک اکاؤنٹ کے آخری چار ہندسوں، بانڈ کی قیمت اور نمبر کا انکشاف کیا ہے ۔
حلف نامہ میں کہا گیا ہے کہ ایس بی آئی نے اب تمام تفصیلات کا انکشاف کر دیا ہے ۔ سپریم کورٹ کے 15 فروری 2024 کے فیصلے اور 18 مارچ 2024 کے احکامات میں شامل ہدایات کے حوالے سے الیکشن کمیشن کو تمام تفصیلات (مکمل اکاؤنٹ نمبر اور کے وائی سی تفصیلات کے علاوہ) سونپ دی گئی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اپوزیشن پارٹی کے بینک کھاتوں کو سیل کرنامجرمانہ کارروائی ہے : کانگریس

Next Post

کانگریس کا دیوالیہ پن معاشی نہیں بلکہ اخلاقی اور فکری ہے : نڈا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
Next Post
اپوزیشن ملک کو تقسیم کرنے کے لیےووٹ بینک اور خوشامد کی سیاست کر رہی ہے: نڈا

کانگریس کا دیوالیہ پن معاشی نہیں بلکہ اخلاقی اور فکری ہے : نڈا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.