پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی کامطالبہ :کرگل میں ہڑتال‘ احتجاجی جلوس برآمد

admin by admin
2024-03-21
in اہم ترین
A A
ریاستی درجے کی بحالی کامطالبہ :کرگل میں ہڑتال، احتجاجی جلوس برآمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

سرینگر//
ریاستی درجے کی بحالی اور چھٹے شیڈول کے مطالبے کے حق میں کرگل میں بدھ کے روز دوپہر تک تمام کاروباری ادارے بند رہے جبکہ سڑکوں پر ٹرانسپورٹ بھی معطل رہا۔
کرگل ڈیموکریٹک الائنس کی کال پر ایک احتجاجی ریلی بھی نکالی گئی جس میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی ۔
اطلاعات کے مطابق مرکزی سرکار سے مذاکرات کی ناکامی کے بعد کرگل میں بدھ کے روز سٹیٹ ہڈ کی بحالی اور چھٹے شیڈول کے مطالبے کے حق میں مکمل ہڑتال سے معمولات زندگی ٹھپ ہوکررہ گئی۔
نامہ نگار نے بتایا کہ کرگل ڈیموکریٹک الائنس کی کال پر کرگل میں دوپہر تک کاروباری اداروں میں کام کاج متاثر رہا جبکہ سڑکوں پر ٹرانسپورٹ بھی غائب رہا۔
نامہ نگار نے کہاکہ کرگل میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے ایک احتجاجی ریلی بھی نکالی جو حسینی پارک کرگل میں اختتام پذیر ہوئی۔
مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈس اور بینر اٹھا رکھے تھے جن پر ‘لداخ کو بچاو ، لداخ میں جمہوریت کو بحال کرو’کے الفاظ درج تھے ۔
اس موقع پر مظاہرین نے سرکار کو متنبہ کیا کہ اگر فوری طورپر لوگوں کے مطالبات کو پورا نہیں کیا گیا تو احتجاج کا دائرہ وسیع کیا جائے گا۔انہوں نے کہاکہ ہم یہاں جمہوریت کی بحالی چاہتے ہیں لہذا مرکزی سرکار کو چاہئے کہ وہ ریاستی درجے کی بحالی کی مانگ کو جلدازجلد پورا کرئے ۔
واضح رہے کہ لداخ کے ماحولیاتی کارکن سونم وانگچک سٹیٹ ہڈ کی بحالی کو لے کر پچھلے۱۶دنوں سے بھوک ہڑتال پر بیٹھے ہوئے ہیں۔
یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ مرکزی وزارت داخلہ نے کرگل ڈیموکریٹک الائنس کے ساتھ بات چیت کے کئی دور کئے تاہم اس دوران کوئی حل نہیں نکل سکا جس کے بعد الائنس نے ریاستی درجے کی بحالی اور چھٹے شیڈول کے مطالبے کے حق میں پر امن جدوجہد جاری رکھنے کافیصلہ لیا ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے کی۱۰۲سیٹوں پر نامزدگی کا عمل شروع

Next Post

اننت ناگ میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ نشیلی اشیاء بر آمد:پولیس

admin

admin

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس

اننت ناگ میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ نشیلی اشیاء بر آمد:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.