ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آسٹریلیا نے افغانستان کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی سیریز ملتوی کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-20
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

سڈنی//کرکٹ آسٹریلیا (سی اے) نے افغانستان کے ساتھ تین میچوں کی ٹی-20 سیریز ملتوی کر دی ہے۔
سی اے کے بیان کے مطابق افغانستان میں خواتین اور لڑکیوں کے لیے انسانی حقوق کی بگڑتی ہوئی صورت حال کے پیش نظر کرکٹ آسٹریلیا نے آسٹریلوی حکومت کے ساتھ مشاورت کے بعد افغانستان کے ساتھ شیڈول تین میچوں کی ٹی20 سیریز کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔”
شیڈول کے مطابق آسٹریلیا کو اگست میں نیوٹرل مقام پر افغانستان کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنے تھے۔ لیکن سی اے نے انسانی حقوق کے مدے کی وجہ سے سیریز کو ملتوی کرنے کا انتخاب کیا۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ سی اے نے دنیا بھر میں خواتین اور لڑکیوں کی کرکٹ میں شرکت کی حمایت کے لیے اپنے مضبوط عزم کو جاری رکھا ہے اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی فعال شمولیت جاری رکھے گا نیز افغانستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ مل کر کام کرے گا تاکہ مستقبل میں اس بات کا تعین کیاجاسکے کی دو طرفہ میچوں کو دوبارہ شروع کرنے کے لیے کیا کارروائی کی جاسکتی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یہ نظریاتی نہیں مفاداتی سٍ ہیں

Next Post

پی ایس ایل 9 کی ٹیم کا اعلان، شاداب کپتان، رضوان 12ویں کھلاڑی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
فٹنس مسائل شاداب کیلئے ڈرائونا خواب بن گئے

پی ایس ایل 9 کی ٹیم کا اعلان، شاداب کپتان، رضوان 12ویں کھلاڑی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.