جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ای وی ایم سے محفوظ، منصفانہ ووٹنگ ممکن: الیکشن کمیشن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-17
in قومی خبریں
A A
راجیو کمار چیف الیکشن کمشنر مقرر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

نئی دہلی//) چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار نے ہفتہ کو کہاکہ ملک میں استعمال کی جانے والی الکٹرنک ووٹنگ (ای وی ایم ) پوری طرح محفوظ اور غیرجانبدار ہے اور اس کے ساتھ کسی بھی قسم کی کوئی شھیڑ چھاڑ نہیں کی جاسکتی۔
یہاں اٹھارویں لوک سبھا انتخابات کے شیڈول کا اعلان کرنے کے بعد مسٹر راجیو کمار نے نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب میں کہا کہ ای وی ایم کی حفاظت اور غیرجانبداری کے معاملے پر ملک کی عدالتوں میں 40 مقدمات دائر کیے گئے ہیں۔ عدالتوں نے ہر بار اعتراضات کو مسترد کرتے ہوئے ای وی ایم کو محفوظ قرار دیا۔
انہوں نے کہا کہ اب صورتحال ایسی ہے کہ عدالتیں ایسے لوگوں پر جرمانے عائد کر رہی ہیں۔ ،
چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ ای وی ایم 100 فیصد محفوظ ہیں اور انہیں ہیک نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ ای وی ایم کی وجہ سے انتخابی عمل آسان ہوگیا ہے اور بہت سی سیاسی جماعتوں کو انتخابات میں حصہ لینا آسان ہوگیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ای وی ایم پر الزام لگانے والے اپنی بات پر قائم نہیں رہ پا رہے ہیں اور نتیجہ بھی ان کے حق میں آتا ہے ۔انہوں نے کہا ‘‘ ادھوری حسرتوں کا الزام ہم پر ہر بار ہے ، اور وفا ان سے نہیں ہوتی ۔ ’’
ایک دیگر سوال کے جواب میں مسٹر کمار نے کہا کہ لوک سبھا انتخابات کا سات مرحلوں میں انعقاد ایک جغرافیائی اور عملی ضرورت ہے ۔ ملک کے مختلف مقامات کے جغرافیائی حالات مختلف ہیں۔ سیکورٹی فورسز اور دیگر انتخابی مشینری کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے میں وقت لگتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ سیکورٹی فورسز پر بہت زیادہ دباؤ ہے اور اس کا خیال رکھنا ضروری ہے ۔
مسٹر راجیو کمار نے کہا کہ کمیشن منی پاور کے استعمال کو لے کر محتاط ہے اور متعلقہ ایجنسیوں کو سخت ہدایات دی گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ضابطہ اخلاق کے تحت سب کے ساتھ یکساں سلوک کیا جاتا

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کیجریوال کو ای ڈی سمن کیس میں ضمانت ملی

Next Post

زدوروں کو صحت کے حقوق اور کمزوروں کو انصاف فراہم کریں گے : کھڑگے ۔

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2026-06-04
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

2026-06-04
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

صدرجمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام اہم رہنماؤں نے مالویہ نگرآتش زدگی سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

2026-06-03
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مغربی ایشیا کے بحران اور تیل کی قیمتوں پر مودی کی خاموشی نامناسب: کانگریس

2026-06-03
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں مقررکیئے گئے پانچ ججوں نے عہدے کا حلف لیا

2026-06-03
’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
قومی خبریں

وزیراعظم نے چھ سال مکمل ہونے پر پی ایم سواندھی یوجنا کو سراہا

2026-06-02
Next Post
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے

زدوروں کو صحت کے حقوق اور کمزوروں کو انصاف فراہم کریں گے : کھڑگے ۔

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.