ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بی جے پی کی اے ، بی، سی اور ڈی ٹیموں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت :ڈاکٹرفاروق

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-14
in تازہ تریں
A A
سیٹوں کی تقسیم پر کانگریس کے ساتھ بات چیت جاری ہے:ڈاکٹرفاروق
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سرینگر/14مارچ
جموںکشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر‘ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے جمعرات کے روز کہاکہ پارٹی کے بنیادی موقف میں ذرا برابر بھی فرق نہیں آیا ہے ۔انہوں نے کہاکہ عوام کو بھاجپا کی اے ، بی ، سی اور ڈی ٹیموں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے ۔
ان باتوں کا اظہار ڈاکٹر فاروق نے پارٹی ہیڈ کواٹر پر منعقدہ ایک اجلاس سے خطاب کے دوران کیا۔
این سی صدر نے کہاکہ نیشنل کانفرنس جموں کشمیر میں امن و استحکام کی بحالی اور تعمیر و ترقی کیلئے کام کیا ہے اور انشاءاللہ آگے بھی کریگی اور ہر سطح پر لوگوں کی راحت رسانی کیلئے پیش پیش رہے گی۔
ڈاکٹر فاروق نے کہاکہ عوام کی ہر حال میں خدمت کرنا نیشنل کانفرنس کا بنیادی اصول رہا ہے اور پارٹی آج بھی اپنے سنہری اصولوں پر کاربند ہے ۔ مرحوم شیخ محمد عبداللہ کی اس جماعت نے ہمیشہ عوام کو ہی طاقت کا سرچشمہ ماناہے اور آج بھی مانتی ہے ۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ عوامی اشتراک اور تعاون کے بغیر پارٹی کا کوئی وجود نہیں، ہمیں ہر حال میں لوگوں کے ساتھ قریبی رابطہ رکھنے کی ضرورت ہے ۔
این سی صدر نے پارٹی سے وابستہ لیڈران، عہدیدارن اور کارکنان پر زور دیا کہ جموں وکشمیر کے دشمنوں کے پروپیگنڈا اور نیشنل کانفرنس کیخلاف پھیلائے جارہے جھوٹے بیانیہ کا توڑ کرنے کیلئے مستعدد اور متحرک ہوجائیں۔
سابق وزیر اعلیٰ نے کہا کہ نیشنل کانفرنس کے بنیادی موقف میں ذرا برابر بھی فرق نہیں آیاہے ۔ انہوں نے کہا کہ موقعہ پرست اور مفادپرست عناصر کشمیریوں کے ہمدرد ہونے کا لبادہ اوڑھ کر کشمیر دشمنوں کے خاکوں میں رنگ بھر رہے ہیں۔ عوام کو بھاجپا کی اے ، بی ، سی اور ڈی ٹیموں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں وکشمیر میں منشیات کا کاروبار ایک بہت بڑے چیلنج کے طور پر ابھر رہا ہے:سوائن

Next Post

کشتواڑ میں ایک ہی خاندان کے چار افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
کشتواڑ میں ایک ہی خاندان کے چار افراد ہلاک

کشتواڑ میں ایک ہی خاندان کے چار افراد ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.