جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بی جے پی دہلی حکومت کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہی ہے : اے اے پی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-12
in قومی خبریں
A A
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

نئی دہلی//عام آدمی پارٹی نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) دہلی کے سیوریج سسٹم کو جام کرکے دہلی حکومت کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہی ہے ۔
عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈر درگیش پاٹھک نے پیر کو سیور کا ایک ویڈیو اور کچھ تصاویر دکھاتے ہوئے کہا کہ دہلی کے زیادہ تر لوگ سیور اوور فلو کی پریشانی سے دوچار ہیں، جس کی وجہ سے ان کی زندگی مشکل ہو گئی ہے ۔ یہ مسئلہ دہلی کے کئی مقامات پر دیکھا جا رہا ہے ۔ دہلی جل بورڈ کے لوگ وہاں جا کر صفائی کر رہے ہیں۔ جب وہ ملبہ ہٹانے کی کوشش کرتے ہیں تو ریت اور سیمنٹ سے بھرے تھیلے نکلتے ہیں۔ اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ بوریاں جان بوجھ کر رکھی گئی ہیں تاکہ گٹر بند ہو جائیں اور گندہ پانی لوگوں تک پہنچے ۔ انہوں نے کہا کہ انہیں یہ کہنے میں کوئی جھجک نہیں ہے کہ پوری دنیا میں بی جے پی جیسی بری پارٹی ملنا مشکل ہے ۔
اے اے پی کے لیڈر نے کہا کہ جان بوجھ کر کچرا گٹر میں پھینکنے کا مقصد وزیر اعلی اروند کیجریوال کو بدنام کرنا ہے ۔ بی جے پی یہ سب ایک سازش کے تحت کر رہی ہے ۔ اگر کسی ایک سیور میں بوری ملتی تو ہم اسے اتفاق سمجھ سکتے تھے لیکن گزشتہ 10 دنوں میں کئی مقامات پر ملبے سے بھری بوریاں ملی ہیں۔ دہلی کے ایسے کئی مقامات پر اوور فلو ہے جہاں 25 سال سے اوور فلو کا کوئی مسئلہ نہیں ہوا۔ یہ سب اتفاق نہیں ہو سکتا۔
مسٹر پاٹھک نے کہا کہ مسٹر کیجریوال کی قیادت میں دہلی میں محلہ کلینک بنائے گئے ۔ اسکول اور اسپتال بہترین ہو گئے ، بجلی اور پانی مفت ہو گیا۔ آپ بھی کچھ کام کرکے دکھاو۔ کبھی مرکزی حکومت کی مدد سے اور کبھی لیفٹیننٹ گورنر کی مدد سے ہمارے کام کو روکنے کی کوشش کی جاتی ہے ۔ دہلی کے لوگ اس طرح کی سستی سیاست کی وجہ سے بی جے پی کو ووٹ نہیں دیں گے ۔ دہلی کے لوگ جانتے ہیں کہ کون کام کر رہا ہے اور کون کام نہیں کر رہا ہے ۔ بی جے پی کو دہلی کے لوگوں سے معافی مانگنی چاہیے ۔ عام آدمی پارٹی اس پورے معاملے کی تحقیقات کا مطالبہ کرتی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کانگریس لیڈر نے الیکشن کمشنروں کی تقرری پر سپریم کورٹ میں عرضی دائر کی

Next Post

جڑوں کو مضبوط کرنے کے لیے تاریخ کو پڑھنا، لکھنا اور سمجھنا ضروری: میگھوال

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2026-06-04
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

2026-06-04
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

صدرجمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام اہم رہنماؤں نے مالویہ نگرآتش زدگی سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

2026-06-03
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مغربی ایشیا کے بحران اور تیل کی قیمتوں پر مودی کی خاموشی نامناسب: کانگریس

2026-06-03
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں مقررکیئے گئے پانچ ججوں نے عہدے کا حلف لیا

2026-06-03
’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
قومی خبریں

وزیراعظم نے چھ سال مکمل ہونے پر پی ایم سواندھی یوجنا کو سراہا

2026-06-02
Next Post
بی جے پی حکومت کے نو برسوں میں لوگوں کا معیار زندگی بہتر ہوا : میگوال

جڑوں کو مضبوط کرنے کے لیے تاریخ کو پڑھنا، لکھنا اور سمجھنا ضروری: میگھوال

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.