ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پرفارم کرکے ٹیم میں کم بیک کروں گا ، شاداب خان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-09
in کھیل
A A
فٹنس مسائل شاداب کیلئے ڈرائونا خواب بن گئے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

اسلام آباد//) اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ جس نمبر پر بیٹنگ کر رہا ہوں وہاں خود کو بیٹنگ آل رائونڈر سمجھتا ہوں، اگر دیر سے بیٹنگ کررہا ہوتا تو پھر بولنگ آل رائونڈر کے طور پر تیار کرتا۔میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاداب خان نے کہا کہ ورلڈکپ بہت دور ہے، ابھی پی ایس ایل میں آل رائونڈر رہوں تو بہت ہے، امید ہے پرفارم کرکے ٹیم میں کم بیک کروں گا۔
انہوں نے کہا کہ شان بھائی کو تھوڑی غلط فہمی ہوگئی تھی جس پر وہ ناراض ہوئے تھے، حیدر علی کو ہمیشہ پوری طرح بیک کیا، حیدر علی جیسے کھلاڑی کو جب آپ پلیٹ فارم دیتے ہیں تو وہ اچھا کرتا ہے۔انہوںنے کہاکہ دنیا میں کوئی اپنا نقصان نہیں چاہتا، اندازہ ہے کہ اگر بولنگ کروں گا تو ٹیم میں رہوں گا، آل رائونڈر ہونے کا فائدہ ہوتا ہے کہ کسی ایک چیز میں اچھا ہوجائے تو اعتماد بحال رہتا ہے۔شاداب خان نے کہا کہ کرکٹ میں بیٹنگ صلاحیت میری نیچرل ہی ہے، میری زیادہ محنت بولنگ میں ہوتی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر واقعی بدل رہا ہے

Next Post

روہت اور گل کی سنچری اننگز، 255 رن کی برتری سے ہندوستان کی میچ پر گرفت مضبوط

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
روہت شرما، بمراہ ، وِژڈن کرکٹر آف دی ائیر کیلئے منتخب

روہت اور گل کی سنچری اننگز، 255 رن کی برتری سے ہندوستان کی میچ پر گرفت مضبوط

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.