ہفتہ, جولائی 5, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

حالات نے این سی کو نہیں پی ڈی پی کو باہر رکھا ہے :عمر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-08
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
مرکز پارلیمنٹ کے علاوہ کوئی دوسرا الیکشن کرانے کے موڈ نہیں:عمر عبداللہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۸مارچ

ان اطلاعات کے بیچ کہ جموں کشمیر میں لوک سبھا سیٹوں کی تقسیم میں نیشنل کانفرنس(این سی) اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی(پی ڈی پی) کے درمیاں ثالثی کیلئے سینئر کانگریس لیڈر ‘راہل گاندھی میدان میں اتر گئے ہیں‘ عمرعبداللہ نے پی ڈی پی پر این سی مخالف بیانات دینے کا الزام عائد کیا ہے ۔

متعلقہ

حج۲۰۲۶: درخواستیں اگلے ہفتے سے شروع ہوں گی:رجیجو

’ملک بھر سے لوگ آئیں اور کشمیر کو دیکھیں‘

عمر عبداللہ کا ایکس پر ایک پوسٹ میں کہنا ہے” حالات نے نیشنل کانفرنس کو نہیں بلکہ پی ڈی پی کو باہر رکھا ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ وہ جنوبی کشمیر کو پی ڈی پی کے لئے کیسے چھوڑ سکتے ہیں جو پچھلے لوک سبھا انتخابات میں تیسرے نمبر پر آئی تھی“۔

عمر نے کہا”وہ (پی ڈی پی) اتحاد کی بات کرتے ہیں لیکن ریلیوں اور ٹویٹس میں صرف نیشنل کانفرنس کو نشانہ بناتے ہیں“۔

اس دوران سابق رکن اسمبلی اور پہاڑی لیڈر جاوید بیگ جمعہ کو نیشنل کانفرنس میں شامل ہوگئے۔

نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ اور پارٹی کے سینئر رہنماو¿ں نے بیگ کو پارٹی میں خوش آمدید کہا۔

بیگ نے 2014 میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کے ٹکٹ پر بارہمولہ اسمبلی حلقہ سے آخری اسمبلی انتخابات جیتے تھے۔ بعد میں انہوں نے 2019 میں پی ڈی پی چھوڑ دی اور نو تشکیل شدہ اپنی پارٹی میں شامل ہوگئے۔

بیگ کو اس سال جنوری میں پارٹی مخالف سرگرمیوں کی وجہ سے اپنی پارٹی سے نکال دیا گیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پونچھ میں سڑک حادثہ، ایک کی موت تین زخمی

Next Post

مجھے وزیر اعظم نریندر مودی کے خطاب میں کچھ نیا نظر نہیں آیا: عمر عبداللہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
تازہ تریں

حج۲۰۲۶: درخواستیں اگلے ہفتے سے شروع ہوں گی:رجیجو

2025-07-05
’ملک بھر سے لوگ آئیں اور کشمیر کو دیکھیں‘
ٹاپ سٹوری

’ملک بھر سے لوگ آئیں اور کشمیر کو دیکھیں‘

2025-07-05
۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن
تازہ تریں

شدید گرمی کی لہر:ماہرینِ صحت کی احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل

2025-07-05
سرینگر میں تین سالہ لڑکے کو غرقاب ہونے سے بچایا گیا
تازہ تریں

بانڈی پورہ اور سرینگر میں نہانے کے دوران دو نوجوان غرقاب‘ لاشیں بازیاب

2025-07-05
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
تازہ تریں

ترال میں دو ملی ٹینٹ معاونین گرفتار، دھماکہ خیز مواد برآمد

2025-07-04
تازہ تریں

کشمیر میں۵جولائی تک موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان

2025-07-04
وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں ایس آئی اے کے چھاپے
تازہ تریں

بجبہاڑہ قتل کیس:ایس آئی اے کی چھاپہ مار کارروائیاں:ترجمان

2025-07-04
۵لاکھ بے گھر افراد کیلئے گھر وں کی فراہمی
ٹاپ سٹوری

۵لاکھ بے گھر افراد کیلئے گھر وں کی فراہمی

2025-07-04
Next Post
ای ڈی نے مجھ پر کوئی الزام عائد نہیں کیا ‘عمرعبداللہ

مجھے وزیر اعظم نریندر مودی کے خطاب میں کچھ نیا نظر نہیں آیا: عمر عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.