ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فیس بک، انسٹاگرام کی مختصر بندش

مارک زکربرگ کو 3 ارب ڈالر کا نقصان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-08
in عالمی خبریں
A A
فیس بک پر روسیوں کے خلاف پرتشدد پوسٹس کی اجازت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

واشنگٹن//
دنیا بھر میں 5 مارچ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹس فیس بک اور انسٹاگرام کی مختصر بندش سے مارک زکربرگ کی کمپنی میٹا کو 3 ارب ڈالر کا نقصان ہوا اور کمپنی کے حصص کی قیمت بھی گرگئی۔
انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق میٹا کے مالک مارک زکربرگ کو فیس بک اور انسٹاگرام کی دنیا بھر میں بندش کے ایک روز بعد تقریباً 3 ارب ڈالر کا نقصان ہوا۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ مارک زکربرگ کی دولت میں ایک دن میں 2.79ارب ڈالر کمی ہوئی اور بلومبرگ بلینیئرز انڈیکس میں 176 ارب ڈالر ڈوب گئے لیکن وہ دنیا بھر میں دولت مند افراد کی فہرست میں بدستور چوتھے نمبر موجود ہیں۔
فیس بک اور انسٹاگرام ایک گھنٹے سے زائد وقت کے لیے بند ہوگئی تھیں، جس کے نتیجے میں میٹا کے حصص کی قیمت میں 1.6فیصد کمی آگئی، جس کے باعث مارک زکربرگ کی دولت میں کمی آگئی۔
وال اسٹریٹ پر اسی روز میٹا کے حصص کی قیمت 490.22ڈالر پر لین دین کے بعد بند ہوئی تھی۔
فیس بک اور انسٹاگرام کی اچانک بندش سے صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا اور اسی طرح میٹا کوئسٹ کے صارفین کو بھی رسائی میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا تھا، اس کے علاوہ یوٹیوب کے کئی صارفین نے بھی شکایت کی تھی۔
دنیا بھر میں مشہور سماجی رابطے کی ویب سائٹس تقریباً ایک گھنٹے تک بند رہنے کے بعد بحال ہوگئی تھیں جبکہ ایکس پر اس حوالے سے کئی پوسٹس کی گئی تھیں اور یہاں تک کہ ایکس کے مالک ایلون مسک نے حریف کمپنی میٹا کا مذاق اڑایا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

روس نے یوکرین کے شہروں پر پھر کیا حملہ، 7 افراد کی موت اور کئی دیگر زخمی

Next Post

روسی میزائل حملے میں یوکرینی صدر بال بال بچ گئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
ہمیں تسلیم کرلینا چاہیے کہ ہم نیٹو کے رکن نہیں بن سکتے، یوکرینی صدر

روسی میزائل حملے میں یوکرینی صدر بال بال بچ گئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.