ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

میدان میں سفارش نہیں پرفارمنس سے جگہ بنتی ہے، محمد حفیظ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-08
in کھیل
A A
پہلے میچ میں نیدر لینڈز کی پرفارمنس نے ٹیم انتظامیہ پر پریشر ڈالا: حفیظ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

کراچی: سابق ٹیسٹ کپتان محمد حفیظ نے کہا ہے کہ کھیل کے میدان میں سفارش نہیں صلاحیتوں کے جوہر دکھانے سے نام اور جگہ بنتی ہے۔
ان خیالات کا اظہارانہوں نے ڈائریکٹوریٹ آف فزیکل ایجوکیشن جامعہ کراچی کے زیراہتمام منعقدہ انٹرڈیپارٹمنٹل اسپورٹس گالا کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ جامعہ کراچی میں اتنے بڑے اسپورٹس ایونٹ کا انعقاد لائق تحسین ہے۔
دریں اثنا سابق ٹیسٹ کپتان اظہر علی نے اپنے خطاب کہا کہ کھیل قوموں کی ترقی میں کلیدی کردار اداکرتے ہیں۔ من حیث القوم ہمیں کھیلوں میں سرمایہ کاری کرنے کی ضرورت ہے، تعلیمی ادارے اس کو پروان چڑھانے میں کلیدی کردار اداکرسکتے ہیں۔
جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر خالد محمودعراقی نے کہا کہ اسپورٹس کو فروغ کے لیے مسلسل کوشاں ہیں۔ اسپورٹس سے وابستہ طلباوطالبات کی حوصلہ افزائی کے لیے انہیں اسکالرشپ بھی فراہم کی جارہی ہیں۔
انہوں نے جامعہ کراچی میں ہاکی گراؤنڈ کوفعال اور جامعہ کراچی ہمیں اسپورٹس مقابلے سال میں دومرتبہ کرانے کا بھی اعلان کیا۔ آخرمیں انعامات تقسیم کیے گئے۔ اسپورٹس گالا میں مختلف شعبہ جات کی 156 ٹیموں کےساڑھے 4 ہزار طلباوطالبات نے حصہ لیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’میں نے دل جیت لئے ہیں‘

Next Post

ٹنڈولکر نے دونوں ہاتھوں سے معذور عامر لون کی عزت افزائی کرکے دل جیت لیے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ بے رحم ثابت ہو سکتا ہے : سچن

ٹنڈولکر نے دونوں ہاتھوں سے معذور عامر لون کی عزت افزائی کرکے دل جیت لیے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.