منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پی ایس ایل چھوڑ کرامبانی کی شادی میں جانےوالے پولارڈ تنقید کی زد میں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-05
in کھیل
A A
پی ایس ایل چھوڑ کرامبانی کی شادی میں جانےوالے پولارڈ تنقید کی زد میں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

جام نگر: پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) چھوڑ کربھارتی ارب پتی تاجر مکیش امبانی کے بیٹے کی شادی میں شرکت کے لیے جانے والے کیرون پولارڈ تنقید کا نشانہ بن گئے۔
سوشل میڈیا صارفین نے پی ایس ایل کی ٹیم کراچی کنگز کے کھلاڑی کیرون پولارڈ کو اننت امبانی کی شادی میں شریک ہونے کے لیے پی ایس ایل چھوڑنے پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔ ایک سوشل میڈیا صارف نے سوال کیا کہ اگر پاکستان میں کوئی ایسی شادی ہو رہی ہوتی تو کیا کوئی کھلاڑی انڈین پریمئیر لیگ ( آئی پی ایل) چھوڑ کر آتا؟ایک بھارتی صارف نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ پولارڈ پی ایس ایل کے درمیان شادی میں شرکت کے لیے بھارت آگئے۔ پی ایس ایل کی کوئی عزت نہیں۔
کیرون پولارڈ نے تقریب میں شریک شاہ رخ خان کے ساتھ اپنی تصویر بھی سوشل میڈیا پر شئیر کی اور تقریب کو یادگار قرار دیا۔کچھ سوشل میڈیا صارفین نے پولارڈ اور آئی پی ایل کی ٹیم ممبئی انڈینز اورامبانی خاندان سے ان کے قریبی تعلق کی بات کی۔ ممبئی انڈینز امبانی خاندان کی ملکیت ہے اور پولارڈ 2010 سے ٹیم کا حصہ ہیں۔
پولارڈ گزشتہ روز ہونے والے کراچی کنگز اور ملتان سلطان کے میچ میں شامل نہیں تھے۔ کراچی کنگز کو ملتان کے ہاتھوں اہم میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔بھارتی گجرات کے شہر جام نگر میں اننت امبانی کی شادی کی تقریبات میں دنیا بھر کی مشہور اور امیر شخصیات نے شرکت کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پاک بھارت میچ کی ٹکٹیں ری سیل سائٹس پر لاکھوں میں فروخت کیلیے پیش

Next Post

رونالڈو کب ریٹائر ہوں گے؟ گرل فرینڈ نے بتادیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر
کھیل

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

2026-08-31
وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا
کھیل

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

2026-08-31
بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز
کھیل

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز

2026-08-31
واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل
کھیل

واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل

2026-08-31
انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال
کھیل

انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال

2026-08-31
کھیل

دیسی کھیلوں کے فروغ پر غور، پروین گرگ کی مرکزی وزیر کھیل ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ سے ملاقات

2026-08-31
کھیل

میں نہیں چاہتا کہ ساری توجہ مجھ پر ہو، میرے ساتھی ہی اصل ستارے ہیں: ایمیلیانو مارٹینیز

2026-08-31
کھیل

بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ 2026 کی الٹی گنتی شروع، آفیشل ماسکوٹ پیکو اور اینتھم کی نقاب کشائی

2026-08-31
Next Post
کرسٹیانو رونالڈو نے لیونل میسی کو سوشل میڈیا پر شکست دے دی

رونالڈو کب ریٹائر ہوں گے؟ گرل فرینڈ نے بتادیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.