ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

دورہ آسٹریلیا میں صائم ایوب اور عامر جمال نے متاثر کیا : محمد حفیظ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-02
in کھیل
A A
پہلے میچ میں نیدر لینڈز کی پرفارمنس نے ٹیم انتظامیہ پر پریشر ڈالا: حفیظ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

لاہور /یکم مارچ //
پاکستانی ٹیم کے سابق ڈائریکٹر محمد حفیظ نے انکشاف کیا ہے کہ دورہ آسٹریلیا کے دوران آل راؤنڈر عامر جمال اور نوجوان اوپنر صائم ایوب نے مجھے بہت متاثر کیا۔ مقامی اسپورٹس چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ نے کہا کہ آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں بابر اعظم، امام الحق، شاہین آفریدی اور ان جیسے دیگر بڑے نام اثر نہیں ڈال سکے تھے تاہم صائم ایوب اور عامر جمال کی کارکردگی سے بہت متاثر ہوا۔
انہوں نے کہا کہ ’’مجھے عامر جمال کی ٹیسٹ میں کارکردگی بہت پسند آئی، انہوں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا اور ٹیم کو مشکلات کے بھنور سے نکالنے کی کوشش کی، صائم ایوب کے حوالے سے محمد حفیظ نے کہا کہ میں آپ کو بتا رہا ہوں، یہ لڑکا (صائم) اگر فٹ رہتا ہے تو پاکستان کرکٹ کا اگلا سپر اسٹار بننے والا ہے‘‘۔
واضح رہے کہ آسٹریلیا کیخلاف 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں عامر جمال نے بولنگ اور بیٹنگ دونوں سے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3 ٹیسٹ میچوں میں 18 وکٹیں حاصل کی تھیں،اس سے قبل کوئی پاکستانی بائولر یہ کارنامہ سرانجام نہیں دے سکا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حارث رؤف نےواپسی کے بارے خوشخبری سنا دی

Next Post

شعیب اختر کے ہاں بیٹی کی پیدائش

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
بالی ووڈ سے آفر آئی تھی، شعیب اختر

شعیب اختر کے ہاں بیٹی کی پیدائش

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.