منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سمارٹ میٹرز کی تنصیب کے خلاف عید گاہ میں احتجاج

’ہم ماہانہ چار ہزار روپے فیس ادا کرنے نہیں کر سکتے ہیں‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-29
in مقامی خبریں
A A
سنتور ہوٹل ملازموں کا سرینگر میں احتجاج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

سرینگر//
سرینگر کے گنجان آبادی والے علاقے سیدہ پورہ عید گاہ سرینگر میں سمارٹ میٹرز نصب کرنے کے خلاف خواتین کی ایک بڑی تعداد نے سڑکوں پر آکر احتجاج کیا۔
اطلاعات کے مطابق بدھ کے روز پائین شہر کے سیدہ پورہ عید گاہ علاقے میں سمارٹ میٹرز نصب کرنے کے خلاف لوگوں نے پر امن احتجاج کیا۔
مظاہرین نے نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران بتایا کہ محکمہ پی ڈی ڈی کی جانب سے علاقے میں سمارٹ میٹرز نصب کئے جارہے ہیں ۔
نامہ نگار نے مزید بتایا کہ علاقے میں اکثر کنبے غریبی کی سطح سے نیچے زندگی گزر بسر کر رہے ہیں اور وہ چار ہزا ربجلی فیس ادا کرنے سے قاصرہیں۔ان کے مطابق گر چہ محکمہ پی ڈی ڈی کے عہدیداروں کو بھی اس بارے میں قبل از وقت جانکاری فراہم کی گئی لیکن لوگوں کی اس مانگ کی اور کوئی توجہ نہیں دی جا رہی ہے ۔
ایک مقامی خاتون نے بتایا کہ ماہانہ بجلی فیس میں اضافہ کرنے میں انہیں کوئی حرج نہیں لیکن میٹرز کو نصب نہ کیا جائے کیونکہ وہ اس پوزیشن میں نہیں کہ میٹرز کے حساب سے ماہانہ بجلی فیس ادا کر سکے ۔
مقامی لوگوں نے مزید بتایا کہ ہم علاقے میں سمارٹ میٹرز نصب کرنے کی کسی بھی صورت میں اجازت نہیں دیں گے ۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ انتظامیہ علاقے میں کوڑاکرکٹ کیلئے مخصوص ڈمپنگ سائٹ کو دوسری جگہ منتقل کرئے تو اس صورت میں لوگوں کو سمارٹ میٹرز نصب کرنے میں کوئی حرج نہیں ۔انہوں نے بتایا کہ میونسپل کارپوریشن کے ملازمین علاقے میں کوڑا کرکٹ جمع کر رہے ہیں جس وجہ سے لوگوں کی زندگی اجیرن بن گئی ہے ۔
ان کے مطابق کئی مرتبہ حکام کو بتایا کہ ڈمپنگ سائٹ کو دوسری جگہ منتقل کیا جائے لیکن انتظامیہ کی جانب سے اس ضمن میں کوئی کارروائی عمل میں نہیں لائی گئی ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سوپور میں ملی ٹینٹ معاون گرفتار :پولیس

Next Post

وادی میں یکم سے ۳مارچ تک برف و باراں کی پیش گوئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

2025-07-01
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
مقامی خبریں

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

2025-07-01
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں خاتون منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-06-30
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
مقامی خبریں

سری نگر کے شالہ ٹینگ میں سڑک حادثہ، ایک کی موت دوسرا زخمی

2025-06-30
مقامی خبریں

پانپور میں معاون دہشت گرد کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

2025-06-30
داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار
مقامی خبریں

داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار

2025-06-29
مقامی خبریں

جموں کے بشنوہ میں ایک شخص کی تحویل سے ہیرائن جیسا مواد بر آمد

2025-06-29
مقامی خبریں

سرینگر پولیس نے ایک منشیات فروش کی غیر منقولہ جائیداد ضبط کی

2025-06-29
Next Post
وادی کے پہاڑی علاقوں میں برف باری‘ میدانی علاقوں میں بارشیں

وادی میں یکم سے ۳مارچ تک برف و باراں کی پیش گوئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.