جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

حول میںتین رہائشی مکان خاکستر، فائر مین زخمی

گلمرگ میں آتشزدگی، ہوٹل پائن پیلس کو نقصان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-29
in اہم ترین
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
جموںکشمیر کی گرمائی راجدھانی سری نگر کے حول علاقے میں آگ کی ایک واردات میں تین رہائشی مکان خاکستر ہوئے ہیں۔
آگ بجھانے کی کارروائی کے دوران فائر مین زخمی ہوا جس کو علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا۔
اطلاعات کے مطابق پائین شہر کے حول علاقے میں بدھ کی شام کو رہائشی مکان سے آگ نمودار ہوئی جس نے آناً فاناً اپنے متصل مزید دو مکانوں کولپیٹ میں لے لیا۔
فائر اینڈ ایمرجنسی اور مقامی لوگوں کی انتھک کوشش کے بعد آگ پر قابو پایا گیا تاہم آتشزدگی کی اس واردات میں تین رہائشی مکان خاکستر ہوئے ہیں۔
معلوم ہوا ہے کہ آگ کی اس واردات میں لاکھوں روپیہ مالیت کی گھریلو اشیائراکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوئی۔
فائر اینڈ ایمرجنسی محکمہ کے ایک سینئر عہدیدار نے یو این آئی اردو کو بتایا کہ بدھ کی شام چھ بجکر۱۵منٹ پر حول سری نگر میں رہائشی مکان سے آگ نمودار ہونے کی اطلاع ملتے ہی فائر اینڈ ایمرجنسی کے اہلکار جائے موقع پر پہنچے ۔
عہدیدار نے کہاکہ علاقہ چونکہ گنجان ہے لہذا فائر اینڈ ایمرجنسی کے ڈپٹی ڈائریکٹرعاقب احمد کی قیادت میں دس فائر ٹینڈر جائے موقع پر پہنچے اور آگ بجھانے کی کارروائی شروع کی ۔
ان کے مطابق آتشزدگی کی اس واردات میں تین رہائشی مکان خاکستر ہوئے ہیں ۔
عہدیدار نے بتایا کہ آگ بجھانے کی کارروائی کے دوران مشتاق احمد نامی فائر مین زخمی ہوا جس سے علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا ۔
دریں اثنا پولیس نے آگ لگنے کی وجوہات جاننے کی خاطر کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہے ۔
ادھروادی کے سیاحتی مقام گلمرگ میں بدھ کی صبح ایک ہوٹل میں آگ نمودار ہوئی جس سے ہوٹل کی بالائی منزل کو نقصان پہنچا۔
محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ یہ آگ دن کے قریب ساڑھے گیارہ بجے لگ گئی۔
عہدیدار نے کہا کہ اس ہوٹل کا نام ’پائن پیلس پلاٹینم‘ہے اور یہ ایک تین منزلہ ہوٹل ہے جس کی بالائی منزل سے آگ نمودار ہوئی۔
ان کا کہنا ہے کہ فائر ٹنڈرس آگ کو قابو میں کر رہے ہیں تاہم آگ لگنے کی وجہ ابھی معلوم نہیں ہوسکی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پدم شیری ایوارڈ یافتہ غلام محمد میر(ممہ کنہ) بی جے پی میں شامل

Next Post

لاء کمیشن ملک میں۲۰۲۹میں ایک ساتھ انتخابات کرانے کی تجویز دے سکتا ہے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
لاءکمیشن2029 میں ایک ساتھ انتخابات کرانے کی تجویز دے سکتا ہے

لاء کمیشن ملک میں۲۰۲۹میں ایک ساتھ انتخابات کرانے کی تجویز دے سکتا ہے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.