منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

یشسوی ٹیسٹ بلے بازی کی درجہ بندی میں 12ویں نمبر پر پہنچ گئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-29
in کھیل
A A
یشسوی ٹیسٹ بلے بازی کی درجہ بندی میں 12ویں نمبر پر پہنچ گئے

Jaiswal

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

دبئی// ہندوستانی اوپنر یشسوی جیسوال آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں 12ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔ جسپریت بمراہ بولنگ رینکنگ میں سرفہرست ہیں۔
بدھ کو جاری کی گئی تازہ ترین ٹیسٹ بیٹنگ رینکنگ کے ٹاپ 10 میں ہندوستان کا صرف ایک بلے باز شامل ہے۔ وراٹ کوہلی کو دو مقام کا نقصان ہوا ہے اور وہ نویں نمبر پر کھسک گئے ہیں۔ نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن 893 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پر ہیں۔ آسٹریلیا کے سٹیو اسمتھ 818 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے، آسٹریلیا کے جو روٹ 799 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔ نیوزی لینڈ کے ڈیرل مچل 780 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے، پاکستان کے بابر اعظم 768 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں، عثمان خواجہ 765 پوائنٹس کے ساتھ چھٹے، سری لنکا کے دیموتھ کرونارتنے 750 پوائنٹس کے ساتھ ساتویں، آسٹریلیا کے مارنس لیبوشگن 74 پوائنٹس کے ساتھ آٹھویں، ہندوستان کے وراٹ کوہلی 744 پوائنٹس کے ساتھ نویں اور انگلینڈ کے ہیری بروک 743 پوائنٹس کے ساتھ دسویں نمبر پر ہیں۔
جسپریت بمراہ 867 پوائنٹس کے ساتھ بولنگ رینکنگ میں سرفہرست ہیں، اس کے بعد آر اشون 846 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔ اب دونوں کے درمیان صرف 21 ریٹنگ پوائنٹس کا فرق ہے۔ اس کے بعد کاگیسو ربادا 834 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں، پیٹ کمنز 828 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے، جوش ہیزل ووڈ 818 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔ رویندر جڈیجہ 785 پوائنٹس کے ساتھ چھٹے، پربھات جے سوریہ 738 پوائنٹس کے ساتھ ساتویں، نیتھن لیون 746 پوائنٹس کے ساتھ آٹھویں، کائل جیمسن 743 پوائنٹس کے ساتھ نویں اور جیمز اینڈرسن 742 پوائنٹس کے ساتھ دسویں نمبر پر ہیں۔
ٹی ٹوئنٹی بولنگ رینکنگ میں ہیزل ووڈ چھ مقام چڑھ کر ساتویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔ وہ ٹاپ 10 میں واحد آسٹریلوی بولر ہیں۔ عادل رشید ٹی-20 رینکنگ میں ٹاپ پر ہیں۔ ان کے بعد سری لنکن اسپن جوڑی وینندو ہسرنگا اور مہیش تھیکشنا کا نمبر آتا ہے۔
ٹریوس ہیڈ 18 پوائنٹس کی چھلانگ کے ساتھ 19 ویں نمبر پر ہیں جبکہ آسٹریلیا کو آخری گیند پر 10 گیندوں پر 31 رنز کی اننگز کھیل کر میچ جتوانے والے ٹم ڈیوڈ 22 ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔ ٹی ٹوئنٹی بیٹنگ رینکنگ میں سوریہ کمار یادو پہلے، فل سالٹ دوسرے اور محمد رضوان تیسرے نمبر پر ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بابر اعظم سے میری کوئی ذاتی دشمنی نہیں، محمد عامر

Next Post

مایوس کن پرفارمنس رہی، فائٹ نظر نہیں آئی، عاقب جاوید

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر
کھیل

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

2026-08-31
وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا
کھیل

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

2026-08-31
بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز
کھیل

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز

2026-08-31
واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل
کھیل

واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل

2026-08-31
انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال
کھیل

انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال

2026-08-31
کھیل

دیسی کھیلوں کے فروغ پر غور، پروین گرگ کی مرکزی وزیر کھیل ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ سے ملاقات

2026-08-31
کھیل

میں نہیں چاہتا کہ ساری توجہ مجھ پر ہو، میرے ساتھی ہی اصل ستارے ہیں: ایمیلیانو مارٹینیز

2026-08-31
کھیل

بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ 2026 کی الٹی گنتی شروع، آفیشل ماسکوٹ پیکو اور اینتھم کی نقاب کشائی

2026-08-31
Next Post
دیپک ہڈا نے عالمی کپ کے لیے اپنا دعویٰ پیش کیا

مایوس کن پرفارمنس رہی، فائٹ نظر نہیں آئی، عاقب جاوید

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.