ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکی فوجی کی فلسطینیوں کی نسل کشی کیخلاف اسرائیلی سفارتخانے پر خود سوزی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-27
in عالمی خبریں
A A
ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ، 18 طلبا سمیت 21 افراد ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

واشنگٹن//
امریکی فضائیہ کے اہلکار نے اسرائیلی سفارت خانے کے باہر یہ کہتے ہوئے خود کو آگ لگا لی کہ میں اب غزہ میں مزید نسل کشی میں شامل نہیں ہوں گا۔
امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق واشنگٹن ڈی سی میں اسرائیلی سفارت خانے کے باہر ایک شخص زمین پر مائیک اور اسپیکر رکھتا ہے اور فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف نعرے لگاتے ہیں۔
اس سے پہلے کہ سیکیورٹی اہلکار اس شخص کو روکتے وہ خود پر پٹرول انڈیل کر آگ لگا لیتا ہے اور خود سوزی کی حالت میں آزاد فلسطین کے نعرے لگاتے ہوئے بری طرح جھلس کر زمین پر گر جاتا ہے۔
سیکیورٹی اہلکار کی بروقت امدادی کاموں کے باعث مذکورہ شخص کو پوری طرح جلنے سے بچالیا جاتا تھا تاہم اسپتال میں اس کی حالت اب بھی تشویشناک بتائی جارہی ہے جس کی شناخت ایرون بشنیل کے نام سے ہوئی اور وہ امریکی فضائیہ کا اہلکار ہے۔
امریکی فضائیہ کے اہلکار نے زخمی حالت میں بیان دیا کہ میں غزہ میں ہونے والی نسل کشی میں شامل نہیں رہوں گا۔
پولیس اور فائر حکام کے مطابق، ایک فلسطینی جھنڈا برآمد ہوا، اور پٹرول کو تیز رفتاری کے طور پر استعمال کیا گیا۔
اسرائیلی سفارت خانے کے ترجمان نے بتایا کہ اس واقعے میں سفارت خانے کا کوئی عملہ زخمی نہیں ہوا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈاکٹروں کو اخلاقی ذمہ داری اور انسانی اقدار کے مطابق کام کرنا چاہیے : مرمو

Next Post

فلپائن: گھر میں آگ لگنے سے 3 افراد کی موت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی

فلپائن: گھر میں آگ لگنے سے 3 افراد کی موت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.