ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

آسام حکومت نے مسلم شادی اور طلاق رجسٹریشن ایکٹ کو منسوخ کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-25
in قومی خبریں
A A
جموں کشمیر میں غیر شادی شدہ نوجوانوں کی شرح سب سے زیادہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

گوہاٹی،//) آسام حکومت نے ریاست میں مقیم مسلم شہریوں کی شادی اور طلاق کے رجسٹریشن سے متعلق 89 سال پرانے قانون کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
یہ فیصلہ آسام کے وزیر اعلیٰ ہمنتا بسوا سرما کی صدارت میں لوک سیوا بھون، دسپور میں جمعہ کو منعقدہ کابینہ کی میٹنگ میں لیا گیا۔
مسٹر سرما نے ایکس پر اپنی پوسٹ میں لکھا، "پرانے ایکٹ میں شادی کے اندراج کی اجازت دینے والے التزام شامل تھے ، جس میں گرچہ جوڑے شادی کے لیے 18 اور 21 سال کی قانونی عمر تک نہ پہنچے ہوں۔” "یہ قدم آسام میں کم عمری کی شادی کو روکنے کی طرف ایک اور اہم قدم ہے ۔”
انہوں نے مزید کہا کہ ضلع کمشنرز اور ضلعی رجسٹرارکو موجودہ 94 مسلم میرج رجسٹراروں کے رجسٹریشن ریکارڈ کو انسپکٹر جنرل آف رجسٹریشن کی مجموعی نگرانی، رہنمائی اور کنٹرول میں اپنے قبضے میں لینے کے لئے مجازکیاجائے گا۔
کابینہ نے ریاست کے چار اضلاع کچھار، کریم گنج، ہیلاکانڈی اور ہوجائی میں منی پوری کو ایک ایسوسی ایٹ سرکاری زبان کے طور پر تسلیم کئے جانے کے لئے آسام کی سرکاری زبان (ترمیمی) بل، 2024 کو منظوری دے دی۔ کابینہ نے شہری خواتین کاروباریوں کے طورپر خواتین کے سیلف ہیلپ گروپس (ایس ایچ جی) کے ارکان کو فروغ دینے کے لئے آسام اسٹیٹ اربن لائیولی ہڈ مشن سوسائٹی کے ذریعے مرحلہ وار نافذ کئے جانے والے مکھیہ منتری مہیلا ادیامتا ابھیان -نوگوریہ کے رہنما خطوط کو بھی منظوری دی ہے ۔ اس کے ساتھ ہی، کابینہ نے مالی سال 2023-24 کے لیے کل مختص بجٹ میں سے آسام انفراسٹرکچر فنانسنگ اتھارٹی (اے آئی ایف اے ) کے تحت بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کے لیے 274 کروڑ روپے کی منظوری دی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

محمد رضوان پاکستان کے ایم ایس دھونی ہیں، مصباح الحق کا دعوی

Next Post

اتر پردیش میں پولیس بھرتی کی منسوخی نوجوانوں کی طاقت کی جیت ہے : راہل-پرینکا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
Next Post
مہنگائی لوگوں کی محنت کی کمائی کو متاثر کر رہی ہے: پرینکا

اتر پردیش میں پولیس بھرتی کی منسوخی نوجوانوں کی طاقت کی جیت ہے : راہل-پرینکا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.