منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

سچن تندولکر نے کشمیر کے معذور کرکٹر سے ملاقات کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-25
in کھیل
A A
ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ بے رحم ثابت ہو سکتا ہے : سچن
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

سری نگر//ماسٹر بلاسٹر سچن تندولکر نے ہفتہ کو جموں و کشمیر میں معذور کرکٹر عامر حسین لون سے ملاقات کی اور انہیں ایک دستخط شدہ بیٹ پیش کیا۔
عظیم بلے باز تندولکر نے آج اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر عامر (33) کے ساتھ اپنی گفتگو کا ایک ویڈیو پوسٹ کیا اورکیپشن دیا، "عامر ایک حقیقی ہیرو ہیں، متاثر کرتے رہیں! آپ سے مل کر خوشی ہوئی۔” کرکٹ لیجنڈ نے عامر کو دستخط شدہ بلے کا تحفہ دیا۔ جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے رہنے والے عامر، دونوں ہاتھوں سے محروم ہونے کے باوجود بلے بازی، گیندبازی اور فیلڈنگ دوسرے کرکٹروں کی طرح ہی کرتے ہیں۔
دراصل عامر آٹھ سال کی عمر میں ایک حادثے میں اپنے دونوں ہاتھ کھو بیٹھے تھے۔
عامر نے سابق کرکٹر سے کہا، ’’آج میں بہت خوش ہوں۔ میں نے اپنی زندگی میں کبھی امید نہیں ہاری۔ سر، اس سوچ کے ساتھ آگے بڑھا۔
عامر نے ان سے کہا، "حادثے کے بعد، میں نے امید نہیں ہاری اور سخت محنت کی۔ سال 2013 میں مجھے جموں و کشمیر کرکٹ ٹیم کے لیے منتخب کیا گیا۔ سر، آپ میری سب سے بڑی انسپریشن رہے ہیں۔” تندولکر نے عامر سے کہا کہ وہ ایک حقیقی ہیرو ہیں۔
گزشتہ ماہ سچن نے سوشل میڈیا پر عامر کا ایک ویڈیو شیئر کیا تھا اور کہا تھا، ’’عامر نے ناممکن کو ممکن بنا دیا ہے۔ میں عامر کو کھیلتے دیکھ کر بہت متاثر ہوا ہوں! اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ان کے دل میں کھیل کے لیے کتنی محبت اور لگن ہے۔‘‘
انہوں نے 12 جنوری کو اپنے ویڈیو میں کہا تھا، ’’امید ہے کہ میں ایک دن ان سے ملوں گا اور ان کے نام والی جرسی خریدوں گا۔ کھیل کھیلنے کے شوقین لاکھوں لوگوں کی حوصلہ افزائی کے لیے شکریہ!”

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یشسوی کی نصف سنچری کی بدولت ہندوستان نے سات وکٹوں پر 219 رنز بنائے

Next Post

محمد رضوان پاکستان کے ایم ایس دھونی ہیں، مصباح الحق کا دعوی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر
کھیل

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

2026-08-31
وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا
کھیل

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

2026-08-31
بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز
کھیل

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز

2026-08-31
واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل
کھیل

واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل

2026-08-31
انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال
کھیل

انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال

2026-08-31
کھیل

دیسی کھیلوں کے فروغ پر غور، پروین گرگ کی مرکزی وزیر کھیل ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ سے ملاقات

2026-08-31
کھیل

میں نہیں چاہتا کہ ساری توجہ مجھ پر ہو، میرے ساتھی ہی اصل ستارے ہیں: ایمیلیانو مارٹینیز

2026-08-31
کھیل

بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ 2026 کی الٹی گنتی شروع، آفیشل ماسکوٹ پیکو اور اینتھم کی نقاب کشائی

2026-08-31
Next Post
پی سی بی کی کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی تشکیل، مصباح سربراہ مقرر

محمد رضوان پاکستان کے ایم ایس دھونی ہیں، مصباح الحق کا دعوی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.