منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

شکست کا بدلہ لینے کے لیے بی جے پی کی ای ڈی نے کجریوال کو ساتواں سمن بھیجا: اے اے پی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-23
in قومی خبریں
A A
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

نئی دہلی// عام آدمی پارٹی (اے اے پی) نے جمعرات کو کہا کہ چنڈی گڑھ کے میئر انتخابات میں شکست کا بدلہ لینے کے لیے ‘بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو ساتواں غیر قانونی سمن بھیجا گیا ہے ۔
اے اے پی کے سینئر لیڈر اور دہلی کے کابینہ وزیر آتشی نے آج نامہ نگاروں سے کہا کہ چنڈی گڑھ میں جمہوریت کو بچانے والے سپریم کورٹ کا بدلہ لینے کے لیے بی جے پی نے ایک بار پھر مسٹر کیجریوال کو غیر قانونی سمن بھیجا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ جب عدالت عدم پیشی کیس کی سماعت کر رہی ہے تو پھر ای ڈی عدالت کے فیصلے کا انتظار کیوں نہیں کر سکتی۔ عدالت کے فیصلے کا انتظار کیے بغیر ساتواں سمن اس بات کا ثبوت ہے کہ ای ڈی کا کسی قانونی عمل یا تحقیقات سے کوئی تعلق نہیں ہے ، یہ سب صرف عام آدمی پارٹی اور مسٹر کیجریوال کو دھمکانے کی کوشش ہے ۔
اے اے پی لیڈر نے کہاکہ "بی جے پی کو جان لینا چاہئے کہ مسٹر کیجریوال غیر قانونی سمن سے نہیں ڈرتے ، ہم مضبوطی سے لڑیں گے ۔ چنڈی گڑھ کے میئر کے انتخابات ہوں یا پارلیمنٹ کے انتخابات، جہاں بھی بی جے پی ملک کے آئین اور جمہوریت کو کمزور کرنے کی کوشش کرے گی، ہم مضبوطی سے لڑیں گے اور بی جے پی کو شکست دیں گے ۔’’
انہوں نے کہاکہ "جب سے چنڈی گڑھ کے میئر کے انتخاب پر سپریم کورٹ کا فیصلہ آیا ہے ، ہمیں ہر جگہ سے خبریں ملنے لگی ہیں کہ اب ای ڈی کیجریوال کو طلب کرکے انہیں گرفتار کرنے والی ہے ۔ آج بھی اروند کیجریوال کو موصول ہونے والے سمن چنڈی گڑھ کے میئر کے انتخاب کا بدلہ لینے کی صرف ایک کوشش ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حکومت کسانوں کے مسئلہ پر پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس بلائے : کانگریس

Next Post

کسانوں اور فوجیوں کو نظر انداز کرکے حکومت جمہوریت کا قتل کر رہی ہے : راہل گاندھی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
بھارت جوڑویاترا:راہل ۳۰ جنوری کو سرینگر میں ترنگا لہرائیں گے

کسانوں اور فوجیوں کو نظر انداز کرکے حکومت جمہوریت کا قتل کر رہی ہے : راہل گاندھی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.