ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

تین اہم ارکان کے بغیر افغانستان کا سری لنکا سے مقابلہ گا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-15
in کھیل
A A
ایشیا کپ: افغانستان کا فاتحانہ آغاز، سری لنکا کو 8 وکٹوں سے شکست
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

کولمبو//افغانستان کے تین اہم کھلاڑی چوٹ کی وجہ سے سری لنکا کے خلاف 17 فروری سے شروع ہونے والی ٹی 20 سیریز میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔
افغانستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ٹیم کے ریگولر کپتان اور اسٹار اسپنر راشد خان کے علاوہ مجیب الرحمان، محمد سلیم کو انجری کے باعث ٹیم میں جگہ نہیں دی گئی ہے وکٹ کیپر اکرام علی خیل اور رحمت شاہ کی جگہ محمد اسحاق اور وفادار مومند کو 16 رکنی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ راشد کمر کی چوٹ سے صحت یاب ہو رہے ہیں جبکہ مجیب کو سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز کے آغاز سے قبل دائیں ہاتھ میں موچ آگئی تھی۔ فاسٹ باؤلر محمد سلیم بھی ہیمسٹرنگ انجری سے ریکور نہیں ہو سکے ہیں۔
راشد کی عدم موجودگی میں ابراہیم زدران ٹیم کی قیادت کریں گے۔ مجیب نے ہندستان کے خلاف دو ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے تھے جبکہ سلیم نے ہندستان کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنے کے علاوہ سری لنکا کے خلاف ایک ٹیسٹ میچ بھی کھیلا تھا۔ راشد نے ورلڈ کپ کے بعد سے کوئی مسابقتی کرکٹ نہیں کھیلی ہے۔ وہ بی بی ایل اور ایس اے 20 کا حصہ بھی نہیں بن سکے۔ راشد بحالی میں ہونے کی وجہ سے پی ایس ایل کے آئندہ سیزن سے بھی باہر ہو گئے تھے۔
سری لنکا میں افغانستان کی اب تک کی کارکردگی تسلی بخش نہیں رہی ہے۔ واحد ٹیسٹ میچ دس وکٹوں سے ہارنے کے بعد وہ تین میچوں کی ون ڈے سیریز میں 0-2 سے پیچھے ہے۔ تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا آغاز 17 فروری سے ہوگا۔ جبکہ دوسرا اور تیسرا میچ بالترتیب 19 اور 21 فروری کو کھیلا جائے گا۔
افغانستان: ابراہیم زدران (کپتان)، رحمان اللہ گرباز (وکٹ کیپر)، محمد اسحاق (وکٹ کیپر)، حضرت اللہ زازئی، گلبدین نائب، محمد نبی، نجیب اللہ زدران، عظمت اللہ عمرزئی، کریم جنت، شرف الدین اشرف، فضل الحق فاروقی، فرید احمد، نوین الحق ، نور احمد، وفادار مومند، اور قیس احمد۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انوراگ سنگھ ٹھاکر نے شطرنج اولمپیاڈ کی مشعل بڈاپیسٹ کے حوالے کی

Next Post

وزیر اعظم کسانوں سے معافی مانگیں: کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس

وزیر اعظم کسانوں سے معافی مانگیں: کانگریس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.