ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’ ہمارے دروازے ہر اس شخص کیلئے کھلے ہیں

جو جموں و کشمیر کو ہندوستان کا اٹوٹ حصہ مانتا ہے‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-09
in اہم ترین
A A
’عارضی ملازمین کی مستقلی مودی کی ترجیحات میں شامل ہونی چاہئے‘

SRINAGAR, APR 12 (UNI):- Jammu and Kashmir Apni Party chief Altaf Bukhari addressing a press conference in Sriangar on Tuesday. UNI PHOTO-74U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سرینگر//
اپنی پارٹی کے صدر الطاف بخاری نے جمعرات کو کہا کہ ہمارے دروازے ہر اس شخص کیلئے کھلے ہیں جو جموں و کشمیر کو ہندوستان کا اٹوٹ حصہ مانتا ہے۔
بخاری نے سرینگر میں نامہ نگاروں کو بتایا کہ ہمارے دروازے ہر اس شخص کیلئے کھلے ہیں جو یہ سمجھتا ہے کہ جموں و کشمیر ہندوستان کا اٹوٹ حصہ ہے اور ملک کے آئین میں یقین رکھتا ہے۔
اپنی پارٹی کے صدر نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو یہاں نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔
بخاری نے کہا’’لوگ جوق در جوق اپنی پارٹی میں شامل ہو رہے ہیں ۔ہمارے دروازے ان لوگوں کے کھلے ہیں جو جموں کشمیر کے ہندوستان کے ایک مضبوط حصہ ہونے کا یقین رکھتے ہیں‘‘۔
اپنی پارٹی کے صدرنے کہا’’یہ مسئلہ نہیں ہے آج کون پارٹی میں شامل ہوا ماضی میں وہ جماعت اسلامی یا حریت کے ساتھ وابستہ رہے ہوں گے لیکن میرے لئے وہ سب جموں وکشمیر کے باشندے ہیں‘‘۔
سری نگر ٹارگیٹ کلنگ واقعے کو شرمناک قرار دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ انتظامیہ کہیں نہ کہیں ان واقعات کو روکنے میں ناکام ہو رہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ سرکار کو چاہئے کہ ملوثین کی نشاندہی کرکے ان کو قرار واقعی سزا دیں۔
پارلیمانی انتخابات کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کا انعقاد ہمارے لئے اہم ہے کیونکہ اس کے ساتھ لوگوں او ر ہماری امیدیں وابستہ ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

منی لانڈرگ کیس:ای ڈی نے کپوارہ کے رہائشی کو گرفتار کیا

Next Post

مسکین باغ سرینگر میں بھیانک۔ آتشزدگی‘ رہائشی مکان خاکستر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی

مسکین باغ سرینگر میں بھیانک۔ آتشزدگی‘ رہائشی مکان خاکستر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.