ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ترکیہ کے سینٹرل بینک کی گورنر نے استعفیٰ دیدیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-04
in عالمی خبریں
A A
کرپشن کے الزامات یوکرین کے نائب وزیرِ دفاع نے استعفیٰ دیدیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

انقرہ//
ترکیہ کے سینٹرل بینک کی گورنر نے ذمے داریاں سنبھالنے کے کچھ ہی ماہ بعد استعفیٰ دے دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان نے فوری طور پر سینٹرل بینک کے ڈپٹی گورنر فتح کراہان کو مرکزی بینک کا سربراہ مقرر کردیا ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق 44 سالہ حفیظے ایرکان (Hafize Gaye Erkan) پر سوشل میڈیا پر تنقید کی گئی تھی کہ انہوں نے اپنے والد کو بینک کے معاملات کے حوالے سے فیصلے کرنے کی مبینہ طور پر اجازت دی تھی جس کے بعد انہوں نے جمعے کو عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
حفیظے ایرکان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حال ہی میں میرے خلاف ایک بڑی مہم چلائی گئی ہے، میں اپنے خاندان اور اپنے ڈیڑھ سال سے بھی کم عمر کے بچے کو اس عمل سے مزید متاثر ہونے سے روکنے کے لیے استعفیٰ دے رہی ہوں۔عرب میڈیا کے مطابق ترک صدر نے حفیظے ایرکان کو گزشتہ سال جون میں تعینات کیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سعودی عرب؛ سرکاری ادارے کے سربراہ کرپشن منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار

Next Post

غزہ میں 17 ہزار بچے والدین سے جدا ہو چکے ہیں: اقوام متحدہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
سلامتی کونسل کی اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے امریکی صحافی کے قتل کی مذمت

غزہ میں 17 ہزار بچے والدین سے جدا ہو چکے ہیں: اقوام متحدہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.