منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

راہل کی ‘بھارت جوڑو نیائے یاترا’ 28 تاریخ سے دوبارہ شروع ہوگی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-27
in قومی خبریں
A A
حکومت عوام کے تئیں ذمہ دار نہیں ہے: راہل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

نئی دہلی// کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی ‘بھارت جوڑو نیائے یاترا’ قومی تہوار یوم جمہوریہ کی تقریب کی وجہ سے ملتوی کر دی گئی ہے اور یہ یاترا اب 28 جنوری کو مغربی بنگال کے جلپائی گوڑی سے دوبارہ شروع ہوگی۔
کانگریس کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے انچارج جے رام رمیش نے آج یہاں بتایا کہ یاترا 25 جنوری کی دوپہر کو روک دی گئی تھی اور اب اتوار سے دوبارہ شروع ہوگی۔
انہوں نے بتایا، "منی پور، ناگالینڈ، آسام، اروناچل پردیش، میگھالیہ اور مغربی بنگال کے کوچ بہار میں مسلسل 12 دن کے سفر کے بعد، بھارت جوڑو نیائے یاترا نے 25 جنوری کی دوپہر سے وقفہ لیا ہے ، جو پہلے ہی طے تھا۔ جلپائی گوڑی یہ 28 جنوری کو دوپہر 2 بجے پد یاترا کے ساتھ دوبارہ شروع ہوگی۔ اس کے بعد سلی گوڑی میں پد یاترا ہوگی۔ وہاں ایک عوامی جلسہ بھی ہوگا۔ رات کا قیام شمالی دیناج پور ضلع کے سونا پور میں ہوگا۔”
انہوں نے کہا، "بھارت جوڑو نیائے یاترا کے دوران گزشتہ دنوں مسٹر گاندھی نے نوجوانوں کی سیاست، یونیورسٹیوں میں پھیلے خوف اور دباؤ کے ماحول سمیت کئی مدوں پر میگھالیہ میں طلباء کے ساتھ بات چیت کی۔ اس دوران انہوں نے کھل کر طلباء کے سوالوں کا جواب دیا۔ انہوں نے کہا کہ اس کا اطلاق صرف شمال مشرقی یونیورسٹیوں پر نہیں ہوتا بلکہ ملک بھر کی یونیورسٹیوں پر ہوتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان اور فرانس نے دفاعی صنعتی روڈ میپ جاری کیا

Next Post

مودی ناظرین کے درمیان پہنچے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی

مودی ناظرین کے درمیان پہنچے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.