پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

کویت؛ ولی عہد کی تقرری تک وزیراعظم محمد صباح السالم نائب امیر ہوں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-26
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

کویت سٹی//
امیرِ کویت کی غیر موجودگی میں وزیراعظم محمد صباح السالم نائب امیر کے طور پر بھی کام کریں گے۔
عرب میڈیا کے مطابق امیر شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح نے اعلان کیا ہے کہ ان کی غیرموجودگی میں وزیراعظم شیخ ڈاکٹر محمد صباح السالم نائب امیر ہوا کریں گے کیوں کہ اب تک ولی عہد کا تقرر نہیں کیا جا سکا ہے۔
کویت میں ولی عہد کو نائب امیر کا درجہ حاصل ہوتا ہے اور امیرِ کویت کے بیرون ملک دوروں پر ہونے کی صورت میں نائب امیر یعنی ولی عہد ہی ملکی امور کی ذمہ داریاں نبھاتے ہیں۔
اب تک کسی ولی عہد کا تقرر نہیں کیا جا سکا ہے اس لیے وزیراعظم کو نائب امیر کا عہدہ بھی دیا گیا تاہم یہ صرف اسی وقت نافذ العمل ہوگا جب امیرِ کویت مشعل الاحمد الجابر الصباح ملک میں موجود نہ ہوں۔
امیرِ کویت کی جانب سے جاری شاہی حکم نامے میں ہدایت کی گئی ہے کہ وزیراعظم اس سے قومی اسمبلی کو مطلع کریں اور سرکاری گزٹ میں شائع کیا جائے تاکہ حکم نامہ نافذ العمل ہوسکے۔
ایک اور فرمان میں نائب وزیراعظم اور وزیر دفاع شیخ فہد الیوسف الصباح کو امیرِ کویت کی بیرون ملک غیر موجودگی کے دوران وزیراعظم کے نائب امیر بننے پر قائم مقام وزیر اعظم کی ذمہ داری دی گئی۔
اسپیکر احمد السعدون نے حکومت کی درخواست پر 29 جنوری بروز پیر کو اسمبلی کا خصوصی اجلاس طلب کرلیا ہے جس میں پہلے وزیراعظم اور وزراء، جو منتخب اراکین پارلیمنٹ نہیں ہیں، پارلیمنٹ کے رکن بننے کا حلف اٹھائیں گے۔
بعد ازاں وزیراعظم شیخ ڈاکٹر محمد صباح السالم بیرون ملک امیرِ کویت کی غیر موجودگی میں نائب امیر بننے کا آئینی حلف بھی اٹھائیں گے۔
یاد رہے کہ گزشتہ برس دسمبر میں 83 سال امیر کویت شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح انتقال پر کابینہ نے شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح کو نیا امیر مقرر کیا گیا تھا۔
جس کے بعد نئے کویتی امیر نے جنوری میں سابق وزیر خارجہ محمد صباح السالم الصباح کو ملک کا نیا وزیر اعظم مقرر کیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی نے بلندشہر کو ہزاروں کروڑ کی پروجکٹوں کی سوغات دی

Next Post

روس نے طیارہ مار گرائے جانے کے بعد سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور
عالمی خبریں

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

2026-09-13
جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا
عالمی خبریں

جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا

2026-09-13
سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا
عالمی خبریں

سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا

2026-09-13
اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے
عالمی خبریں

اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے

2026-09-13
عالمی خبریں

اقوام متحدہ کا انسانی حقوق کے سربراہ نے امریکہ اور ایران کے دوبارہ حملوں پر تشویش کا اظہار

2026-09-13
عالمی خبریں

تجارتی تنازع بڑھنے کے بعد کینیڈا کے امریکی اشیا پر جوابی محصولات نافذ

2026-09-13
عالمی خبریں

اے آئی سے انسانیت کے وجود کو خطرہ ہے: وولکر ترک

2026-09-13
Next Post
روس نے جاپان کو ہمارز راکٹ فائر کرنے پر وارننگ دے دی

روس نے طیارہ مار گرائے جانے کے بعد سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.