ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی اور دیگر لیڈروں نے کرپوری ٹھاکر کو صد سالہ یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-25
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

نئی دہلی//) وزیر اعظم نریندر مودی اور متعدد بڑے لیڈروں اور تنظیموں نے سماجی انصاف اور مساوات کے علمبردار، بہار کے سابق وزیر اعلیٰ آنجہانی کرپوری ٹھاکر کو صد سالہ یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔
مسٹر مودی نے جننائک کرپوری ٹھاکر کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا، "ہماری حکومت کرپوری ٹھاکر کو بھارت رتن سے نوازنے کا اعزاز حاصل کررہی ہے "۔
حکومت نے منگل کو آنجہانی ٹھاکر کو ملک کے اعلیٰ ترین شہری اعزاز ‘بھارت رتن’ سے نوازنے کا اعلان کیا ہے ۔ مسٹر مودی نے سماج اور سیاست پر کرپوری ٹھاکر کے منفرد اثرات پر اپنے ایک مضمون میں اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے ۔
آنجہانی کرپوری ٹھاکر کے بیٹے اور راجیہ سبھا کے رکن رام ناتھ ٹھاکر نے کہا کہ ان کے والد نے غریبوں کو انصاف فراہم کرنے کے لیے جدوجہد کی اور جیل بھی گئے ۔ انہوں نے اپنے والد کو بھارت رتن سے نوازنے پر حکومت کا شکریہ ادا کیا اور مبارکباد دی۔
جنتا دل (یو) کے ہزاروں کارکن پٹنہ کے ویٹرینری گراؤنڈ میں سابق وزیر اعلیٰ کی 100ویں سالگرہ منانے کے لیے جمع ہوئے تھے ۔
اس سے قبل کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے عظیم لیڈر کرپوری ٹھاکر کو بھارت رتن سے نوازے جانے کا خیرمقدم کرتے ہوئے انہیں سماجی انصاف کا عظیم جنگجو قرار دیا اور آج ان کے صد سالہ یوم پیدائش پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے بہار کے پہلے غیر کانگریسی وزیر اعلیٰ کو بھارت رتن سے نوازنے کا بھی خیر مقدم کیا ہے ۔
مسٹر راہل گاندھی نے ایکس پر پوسٹ میں کہا، "میں جننائک کرپوری ٹھاکر جی کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں، جو سماجی انصاف کے سرخیل ہیں۔ وہ یقیناً ہندوستان کا ایک قیمتی گوہر ہیں اور انہیں بعد از مرگ بھارت رتن دینے کا فیصلہ خوش آئند ہے ۔
راجیہ سبھا کے ڈپٹی چیئرمین ہری ونش نارائن نے آنجہانی ٹھاکر کو بھارت رتن سے نوازنے کا خیرمقدم کیا ہے ۔
بہار کے نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو نے آنجہانی ٹھاکر کو صد سالہ یوم پیدائش کے موقع پر پٹنہ میں منعقدہ سرکاری تقریب میں ان کے قدآدم مجسمے پر پھول چڑھا کر خراج عقیدت پیش کیا۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

صدر جمہوریہ یوم جمہوریہ کے موقع پر قوم سے خطاب کریں گی

Next Post

سعودی عرب؛ خانہ کعبہ اور مسجد نبوی میں ماسک پہن کر آنے کی ہدایت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
Next Post
حج ۲۰۲۲:سعودی عرب نے ۱۰ لاکھ زائرین کو حج کی اجازت دے دی

سعودی عرب؛ خانہ کعبہ اور مسجد نبوی میں ماسک پہن کر آنے کی ہدایت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.