ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سرینگر میں آبی ٹرانسپورٹ جلد بحال ہونے کا امکان

ٹینڈر طلب کئے جارہے ہیں‘ کرایہ کا بھی جائزہ لیا جارہا ہے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-24
in اہم ترین
A A
سرینگر میں آبی ٹرانسپورٹ جلد بحال ہونے کا امکان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سرینگر//
سرینگر میں جلد ہی آبی ٹرانسپورٹ بحال ہونے کی توقع ہے اور اس مقصد کیلئے ٹینڈرنگ میں جلدی کی جارہی ہے‘ روٹز اور کرایہ وغیرہ کے جائز سے اس بات کا عندیہ مل رہا ہے کہ ایک ماہ کے دوران ہی یہاں کے لوگ آبی ٹرانسپورٹ کی بحالی کا مشاہدہ کر سکتے ہیں۔
نقل و حمل کی خاطر آبی ٹرانسپورٹ کو بحال کرنا، سرینگر اسمارٹ سٹی لمیٹڈ کا ایک اہم منصوبہ ہے،جس کا مقصد شہر سرینگر شہر میں آبی پبلک ٹرانسپورٹ سسٹم کو بحال کرنا ہے۔
صوبائی کمشنر کشمیر وجے کمار بدھوری نے دریائے جہلم اور ڈل جھیل میں واٹر ٹرانسپورٹ سروسز کے آپریشنز کے لیے ایجنسی کے انتخاب کا جائزہ لیا۔ انہوں نے نقل و حمل کے لیے ایک اضافی موڈ کے طور پر واٹر ٹرانسپورٹ سسٹم کی ضرورت پر زور دیا۔
اس موقع پر صوبائی کمشنر نے ایس ایس سی ایل کو آبی ٹرانسپورٹ کے روٹز اور کرایہ کے ڈھانچے کو حتمی شکل دینے اور تیزی سے ٹینڈرز طلب کرنے کی ہدایت بھی دی گئی۔
ادھر ایس ایس سی ایل کے جنرل مینیجر انوج ملہوترا نے کہا کہ اس وقت واٹر ٹرانسپورٹ پروجیکٹ ٹینڈرنگ کے عمل میں ہے۔انہوں نے کہا کہ ایک ماہ کے اندر خدمات شروع ہونی توقع ہے اور یہ آبی ٹرانسپورٹ سروسز کئی دہائیوں کے بعد بحال ہو رہی ہے۔
ملہوترانے مزید کہا کہ اس سروسز سے نہ صرف پبلک ٹرانسپورٹ میں اضافہ، بلکہ کاربن کا صفر اخراج ہوگا جو کہ ماحولیاتی آلودگی کو کم کرنے میں کافی اہم رول ادا کرے گا۔
قابل ذکر ہے کئی دہائیاں قبل کشمیر میں آبی ٹرانسپورٹ نقل و حمل کا اہم سستا ذریعہ تھا، کیونکہ زیادہ تر تجارتی سامان، لکڑیاں، کھانے پینے کی چیزیں، سبزیاں، لکڑی، چارکول، تعمیراتی مواد وغیرہ سب اسی موڈ کے ذریعے پہنچایا جاتا تھا،البتہ ۷۰ کی دہائی کے آخر سے آبی ٹرانسپورٹ کشمیر میں آہستہ آہستہ ختم ہوتا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں وکشمیر کی پانچ پارلیمانی نشستوں پر بھاجپا کی جیت یقینی : رینا

Next Post

آر جی ایم مستفیدین یوم جمہوریہ کی تقریبات میں شرکت کریں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post

آر جی ایم مستفیدین یوم جمہوریہ کی تقریبات میں شرکت کریں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.