ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

حج۲۰۲۴: کوٹے سے زیادہ حج درخواستیں موصول ہوئیں

فروری کے پہلے ہفتہ تک قرعہ اندازی کا امکان: مرکزی حج کمیٹی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-20
in اہم ترین
A A
حج ۲۰۲۲:سعودی عرب نے ۱۰ لاکھ زائرین کو حج کی اجازت دے دی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

نئی دہلی//
حج۲۰۲۴کیلئے ملک کی تمام ریاستوں اور یونین ٹیرٹیریز سے تقریباً ایک لاکھ چوہتر ہزارہندوستانی عازمینِ حج نے حج کمیٹی آف انڈیا کے توسط سے آن لائن درخواستیں جمع کی ہیں۔
آج یہاں جاری ایک ریلیز کے مطابق حج کمیٹی آف انڈیا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر‘ لیاقت علی آفاقی، آئی آر، ایس نے بتایا کہ حج کمیٹی آف انڈیا کے توسل سے حج کا کوٹہ۱۴۰۰۲۵مقرر ہے جو ملک کی تمام ریاستوں اور یونین ٹیرٹیریز میں مسلم آبادی کے تناسب سے تقسیم ہوتا ہے ۔
متعینہ کوٹے سے زائد حج درخواستیں موصول ہونے والی ریاستوں میں جنوری کے آخر یا فروری کے پہلے ہفتہ تک کمپیوٹر کے زریعہ قرعہ اندازی کرانے کا امکان ہے ۔
آفاقی نے مزید بتایا کہ مہاراشٹرا، کیرالا، گجرات، اترپردیش اور کرناٹک میں بالترتیب سب سے زیادہ حج درخواستیں موصول ہوئیں ہیں۔ جبکہ بغیر محرم خواتین کی پانچ ہزارسے زیادہ اور ستر۷۰ یا اُس سے زائد عمر کے چھ ہزار تین سوعازمین حج نے درخواستیں بھیجی ہیں۔
چیف ایگزیکٹو آفیسر، حج کمیٹی آف انڈیا نے اپیل کی کہ قرعہ میں منتخب شدہ عازمین کرام سفر حج اور فرائض حج کو آسان اور صحیح کرنے کے لیے ہر سطح پر منعقدہ حج تربیتی پروگرام اور کیمپ میں ضرور شرکت ہیں، تاکہ حکومتِ ہند و سعودی عرب کی جانب سے فراہم کردہ سہولیات کا پورا فائدہ اُٹھاتے ہوئے اپنے حج کو آسانیوں کے ساتھ مکمل کر یں۔
حج کمیٹی آف انڈیا نے امسال۱۵۰عازمین پر ایک ٹرینر مقرر کیا ہے ۔ جو حج کمیٹی آف انڈیا کے زیر اہتمام منعقدہ دو روزہ حج تربیتی کیمپ میں تربیت حاصل کرنے کے بعد ریاستی حج کمیٹیوں کے تحت ضلعی سطح پر عازمین کو تربیت دیں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بی جے پی کے سابق وزیر بالی بھگت اور ان کے بھائیوں کی زمین ضبط

Next Post

پیداوار میں’زبردست’ کمی :مزید اڈھائی گھنٹے کی کٹوتی کا اعلان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post

پیداوار میں’زبردست’ کمی :مزید اڈھائی گھنٹے کی کٹوتی کا اعلان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.