اتوار, جولائی 6, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ایک ملک ایک انتخاب’ کا نظریہ آئین کی روح کے خلاف ہے : کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-20
in قومی خبریں
A A
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر اعظم مودی کو ترینداد اور ٹوباگو کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا جائے گا

کھرگے نے وویکانند کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا

نئی دہلی// کانگریس نے لوک سبھا انتخابات سے قبل جمعہ کو واضح کیا کہ وہ ‘ایک ملک ایک انتخاب’ کے خلاف ہے اور ہندوستان جیسے بڑے ملک میں اس کی کوئی ضرورت نہیں ہے اور ان کی پارٹی اس کی سختی سے مخالفت کرتی ہے ۔
کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے آج اس معاملے پر سابق صدر رام ناتھ کووند کی صدارت میں تشکیل دی گئی کمیٹی کو ایک خط لکھ کر کہا کہ ملک میں ‘ایک ملک ایک انتخاب’ کے نظام کی ضرورت نہیں ہے اور یہ سوچ ہمارے آئین کے خلاف ہے ۔
انہوں نے کہاکہ”یہ خیال خود بنیادی طور پر ہندوستانی آئین کی دفعات کے خلاف ہے ۔ ہندوستان جیسی مضبوط جمہوریت میں ایسا خیال غلط ہے کیونکہ ہمارے ملک میں تمام انتخابات ایک ساتھ نہیں کرائے جا سکتے ۔ انہوں نے کمیٹی کے چیئرمین سابق صدر پر زور دیا کہ وہ ملک کے آئینی نظام کو تباہ کرنے والی کمیٹی کے چیئرمین کی حیثیت سے اپنے عہدے کے وقار کا غلط استعمال نہ کریں۔
اس معاملے میں تشکیل دی گئی اعلیٰ سطحی کمیٹی کے سکریٹری نتن چندرا کو بھیجے گئے خط میں کانگریس لیڈر نے کہا ہے کہ اس سلسلے میں کمیٹی کی تشکیل وفاقی ڈھانچے کے خلاف ہے ۔ اس طرح کی شکل وفاق کے آئین کے ضامن نظام کے خلاف ہے ۔ انہوں نے اس خیال کو آئین کے بنیادی ڈھانچے کے خلاف قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر بیک وقت انتخابات کا نظام رائج کرنا ہے تو آئین کے بنیادی ڈھانچے میں خاطر خواہ تبدیلیاں لانا ہوں گی۔
کمیٹی کے چیئرمین اور سابق صدر رام ناتھ کووند کے 18 اکتوبر کو لکھے گئے خط کے جواب میں پارٹی کا موقف واضح کرتے ہوئے مسٹر کھڑگے نے کمیٹی کو بھیجے گئے خط میں ان سے مانگی گئی تجاویز کے پیش نظر 17 نکات میں اپنی تجاویز دی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت شروع سے ہی اس معاملے پر ایماندار نہیں تھی اور اس معاملے میں کمیٹی بنا کر اس نے آئین کے بنیادی ڈھانچے کے خلاف کام کیا ہے ۔
انہوں نے مسٹر کووند سے یہ بھی درخواست کی کہ وہ ‘ایک ملک، ایک انتخاب’ کے خیال کی سختی سے مخالفت کریں اور اس کے لیے بنائی گئی کمیٹی کو تحلیل کرنے کا مطالبہ کریں۔ انہوں نے کمیٹی کے چیئرمین اور سابق صدر سے درخواست کرتے ہوئے کہا کہ وہ عاجزانہ درخواست کرتے ہیں کہ مرکز ان کی شخصیت اور سابق صدر کے عہدے کا غلط استعمال کرکے آئین اور پارلیمانی جمہوریت کو تباہ کرنے کی اجازت نہ دے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

زیر اعظم نریندر مودی خستہ حال قبائلی گروپوں کی ترقی کے لیے پوری سرگرمی سے کام کرتے رہے ہیں :مرکزی وزیر ارجن منڈا

Next Post

مودی نے مرکزی حکومت کے سکریٹریوں کی ایک کمیٹی تشکیل دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

پولیس کووزیر اعظم کی جان لینے کی کوشش کا دھمکی آمیز پیغام موصول
قومی خبریں

وزیر اعظم مودی کو ترینداد اور ٹوباگو کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا جائے گا

2025-07-05
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
قومی خبریں

کھرگے نے وویکانند کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا

2025-07-05
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

سپریم کورٹ نے نِیٹ-یو جی 2025 کے نتائج کو چیلنج کرنے والی عرضی کو خارج کر دیا

2025-07-05
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں حق رائے دہی کو چوٹ پہنچانے کے لیے سازشی اقدامات کیے جا رہے ہیں: کانگریس

2025-07-04
بی جے پی کے لوگ اگر میرے خلاف بولیں گے تو انہیں پارٹی میں اونچا مقام ملے گا : نتیش
قومی خبریں

نتیش نے گنگا ندی کی بڑھتی آبی سطح کا معائنہ کیا

2025-07-04
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں شیوسینا انتخابی نشان کے تنازعہ کی سماعت 14 جولائی کو

2025-07-03
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
قومی خبریں

بی جے پی نے لوگوں کو پریشان کرنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑا: اے اے پی

2025-07-03
جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کے لئے دباوڈالیں گے: راہل گاندھی
قومی خبریں

غیر ملکی انحصار کی وجہ سے کسانوں کی کمر جھکتی جارہی ہے : راہل

2025-07-03
Next Post
تاخیر سے نہیں بلکہ زیرو ٹالرنس کی پالیسی سے دہشت گردی کا خاتمہ ہوگا:مودی

مودی نے مرکزی حکومت کے سکریٹریوں کی ایک کمیٹی تشکیل دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.