ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

شاہین کی کپتانی میں کیویز کے ہاتھوں مسلسل چوتھی شکست

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-20
in کھیل
A A
دلچسپ ہوگا پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیمی فائنل کا مقابلہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

کرائسٹ چرچ// ڈیرل مچل ناٹ آؤٹ 72 اور گلین فلپس 70 ناٹ آؤٹ کی شاندار نصف سنچری اننگ کی بدولت نیوزی لینڈ نے جمعہ کو چوتھے ٹی 20 میچ میں پاکستان کو سات وکٹوں سے شکست دے دی۔
آج یہاں 159 رنوں کے ہدف کا تعاقب کرنے اتری نیوزی لینڈ کو پاکستانی گیندبازوں نے ابتدائی 20 رنوں پر تین وکٹیں گرا کر خوفزدہ کردیاتھا، تاہم کیوی ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز گلین فلپس اور ڈیرل مچل نے شاہین آفریدی کے جھٹکوں سے نکلتے ہوئے چوتھے وکٹ کے لئے ناٹ آؤٹ 139 رنز کی سنچری پارٹنرشپ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کی ٹیم نے 18.1 اوورز میں تین وکٹ پر 159 رنز بناکر سات وکٹوں سے جیت دلادی۔ اس کے ساتھ ہی نیوزی لینڈ نے سیریز میں 4-0 کی برتری حاصل کر لی ہے۔
گلین فلپس نے 52 گیندوں پر تین چھکوں اور پانچ چوکوں کی مدد سے ناقابل شکست 70 رنز بنائے جبکہ ڈیرل مچل نے 44 گیندوں پر ناقابل شکست 72 رنز بنائے اور اپنی اننگ میں دو چھکے اور سات چوکے لگائے۔
پاکستان کی جانب سے شاہین آفریدی نے تین وکٹیں حاصل کیں۔
پہلے بیٹنگ کرنے آئے پاکستان کا آغاز خراب رہا اور اس کے سلامی بلے باز صائم ایوب ایک رن آؤٹ ہوگئے۔ اس کے بعد بابر اعظم 19 اور فخر زمان 9 بھی بڑی اننگ کھیلنے میں ناکام رہے۔ محمد رضوان نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 38 گیندوں پر اپنی نصف سنچری مکمل کی۔ انہوں نے اعظم کے ساتھ دوسرے وکٹ کے لیے 51 رنز کی شراکت داری کی۔ انہوں نے پانچویں وکٹ کے لیے افتخار احمد 10 رنز کے ساتھ 40 رنز جوڑے۔ رضوان نے 63 گیندوں پر چھ چوکوں اور دو چھکوں کی مدد سے ناقابل شکست 90 رنز بنائے۔ پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں پانچ وکٹوں پر 158 کا اسکور کھڑا کیا۔
نیوزی لینڈ کی جانب سے میٹ ہنری اور لوکی فرگوسن نے 2-2 وکٹیں حاصل کیں۔ ایڈم ملنے نے ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مڈل اوورز میں وکٹیں کیوں نہیں مل رہیں؟ رضوان نے لب کشائی کردی

Next Post

سپریم کورٹ سے مجرموں کو کسی صورت مہلت نہیں ملنی چاہیے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post

سپریم کورٹ سے مجرموں کو کسی صورت مہلت نہیں ملنی چاہیے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.