ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بھونیشور اور کٹک ریلوے اسٹیشن میں عالمی معیار کی مسافر سہولیات: اشونی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-16
in قومی خبریں
A A
افسران کو ہر گھر میں کنکٹویٹی کو یقینی بنانا چاہئے : وزیر مواصلات
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

بھونیشور// ریلوے کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ اڈیشہ میں بھونیشور اور کٹک کے ریلوے اسٹیشن عالمی معیار کی مسافر سہولیات کے ساتھ شہر کا اہم مرکز بنیں گے ۔
مسٹر ویشنو نے اتوار کو کٹک اور بھونیشور ریلوے اسٹیشنوں کا دورہ کیا اور ان کی عالمی معیار کے اسٹیشنوں کے طور پر دوبارہ ترقی کے لیے جاری بنیادی ڈھانچے کے کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ انہوں نے کام کی پیشرفت پر خوشی کا اظہار کیا اور اس بات پر زور دیا کہ بھونیشور اور کٹک کے یہ عالمی معیار کے اسٹیشن عالمی سطح کی مسافر سہولیات کے ساتھ شہر کے مراکز بن جائیں گے ۔
انہوں نے بھدرک-بھونیشور ریلوے سیکشن کا معائنہ کیا اور سیکورٹی اور ٹریفک سہولیات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے ریلوے سیکشن پر جاری انفراسٹرکچر کے کاموں کا جائزہ لیا۔ معائنہ کے دوران انہوں نے افسران کو مشورہ دیا کہ وہ محفوظ اور ہموار ٹرین آپریشن کو یقینی بنانے کے لیے ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔
انہوں نے انفراسٹرکچر سے متعلق پروجیکٹوں اور مسافروں کی سہولیات کے کاموں کی بروقت تکمیل پر بھی زور دیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مرمو آسام-میگھالیہ کے تین روزہ دورے پر گوہاٹی پہنچیں

Next Post

تائیوان نہ تو پہلے ملک تھا اور نہ ہی آئندہ ہوگا:چین

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
Next Post
چین سے نمٹنے کیلئے فوری، طویل المدتی منصوبہ بندی ضروری :اسٹریٹجک تجزیہ کار

تائیوان نہ تو پہلے ملک تھا اور نہ ہی آئندہ ہوگا:چین

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.