ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پجارا کا کنسنٹریشن سیکھنے کے قابل:محمدرضوان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-13
in کھیل
A A
پجارا کا کنسنٹریشن سیکھنے کے قابل:محمدرضوان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

لندن// پاکستان کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے کاؤنٹی چیمپئن شپ میں سسیکس کے اپنے ساتھی چیتشور پجارا کا "کنسنٹریشن اورفوکس” کی تعریف کی ہے اور بتایا ہے کہ کس طرح ہندوستانی بلے باز پجارا نے انہیں انگلینڈ میں ہلکے ہاتھوں سے اور جسم کے قریب کھیلنے کی ہدایت دے کر مدد کی ہے۔
رضوان اور پجارا کے درمیان ڈرہم کے خلاف گزشتہ ماہ چھٹے وکٹ کے لیے 154 رن کی شراکت داری ہوئی تھی جس میں رضوان نے 79 رن بنائے تھے۔ پجارا اس وقت ہندوستانی ٹیسٹ ٹیم سے باہر ہیں لیکن سسیکس کے لیے اب تک انہوں نے چار فرسٹ کلاس مقابلوں میں 143.40 کی اوسط سے 717 رن بنائے ہیں، جس میں دو سنچری اور دو ڈبل سنچری شامل ہیں۔ رضوان کے ساتھ شراکت داری کرتے ہوئے پجارانے 203 رنز بنائے تھے اور رضوان نے کاؤنٹی کرکٹ میں سست آغاز کے بعد اپنی فارم میں بہتری کا کریڈٹ ا پجارا کو دیا۔
‘کرک وِک’ نامی یوٹیوب چینل پر انھوں نے کہا، ‘اب سب کے سامنے ہے کہ ہم جو برسوں سے کھیلتے آ رہے ہیں تو وائیڈ بال کوجسم سے دور کھیلتے ہیں کیونکہ آپ سفید گیند میں اپنے جسم کے قریب بہت کم دیکھتے ہیں۔ یہاں (پاکستان میں) سوئنگ اور سیم کم ہوتاہے تو آپ رن ہی دیکھتے ہیں، اس لیے شروع میں میں دو بارجسم سے دورکھیلتے ہوئے آوٹ ہوا۔ پھر میں نیٹس میں جا کر (پجارا) سے ملاہوں اورانہوں نے یہی کہا کہ ’ہم پاکستان یا ایشیا میں کھیلتے ہوئے تیزڈرائیولگاتے ہیں۔ یہاں زورنہیں لگاناپڑتا اوردوسرا یہ کہ جسم کے قریب کھیلناپڑتاہے کیونکہ میں تو جسم سے دورہی کھیلتے آرہاہوں۔”
رضوان نے کہا کہ پجارا کا ارتکاز اور توجہ سیکھنے کے قابل ہے اور ان کی ذاتی زندگی میں جن کھلاڑیوں میں یہ خوبیاں سب سے زیادہ پسند ہیں ان میں پجارا کا نام بھی شامل ہے۔ انہوں نے کہا، ’’میں نے اپنی زندگی میں سب سے زیادہ کنسنٹریشن اورفوکس کے لحاظ سے یونس بھائی (خان) کو پہلے مقام پر رکھتاہوں اورپھر فواد عالم کو۔ جو توجہ اور ارتکاز پجارا کے پاس ہے وہ انہیں کے برابر ہے۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ویرات کوہلی کی خراب فارم پر دعا ہی کرسکتا ہوں، محمد رضوان

Next Post

پولارڈ میں ابھی بہت کرکٹ باقی ہے: بشپ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
پولارڈ دوسرے سب سے زیادہ یک روزہ اور ٹی 20کھیلنے والے کھلاڑی ہیں

پولارڈ میں ابھی بہت کرکٹ باقی ہے: بشپ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.