منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

جنوبی کوریا: کِم جونگ اُن کی دھمکی

ان کی اپنی انتظامیہ کو نقصان پہنچائے گی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-12
in عالمی خبریں
A A
شمالی کوریا دھمکیوں کا جواب جوہری ہتھیاروں سے دے گا: کم جونگ ان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پیانگ یانگ//
جنوبی کوریا نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے لیڈر کِم جونگ اُن کی دھمکی ان کی اپنی انتظامیہ کو نقصان پہنچائے گی۔
جنوبی کوریا وزارت خارجہ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "ہماری حکومت، شمالی کوریا کی ہر اشتعالی کاروائی کا سخت جواب دے گی۔ کوریا جزیرہ نما میں تناو میں اضافے کے لئے جو بھی کیا گیا وہ جلد یا بدیر خود شمالی کوریا انتظامیہ کو نقصان پہنچائے گا”۔
وزارت خارجہ سے ایک شخصیت نے کہا ہے کہ کِم جونگ اُن کی جنوبی کوریا کو ختم کرنے کی دھمکی ہمارے نزدیک محض لفظوں کا کھیل ہے۔
واضح رہے کہ کِم نے بعض فیکٹریوں کے دورے کے دوران جاری کردہ بیان میں کہا تھا کہ "اگر جنوب نے شمال کے خلاف اسلحے کی طاقت استعمال کرنے یا پھر شمال کی سلامتی و خودمختاری کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی، اگر ایسا کوئی موقع پیدا ہوا تو ہم اپنے پاس موجود تمام سازوسامان کو استعمال کریں گے اور جنوب کو ختم کرنے میں ہرگز تردّد نہیں کریں گے”۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اقوامِ متحدہ کے ہیلی کاپٹر کو صومالیہ میں الشباب نے تحویل میں لے لیا

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر کا جموں صوبے میں ترقیاتی اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post
’جی ٹونٹی اجلاس کے بعد یو ٹی میں غیر ملکی سیاحوں کی آمد میں اضافہ ہوا‘

لیفٹیننٹ گورنر کا جموں صوبے میں ترقیاتی اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.