منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

شریاس ائیر ممبئی کی رنجی ٹیم میں کھیلیں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-11
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

ممبئی// مڈل آرڈر بلے باز شریاس ائیر 12 جنوری سے آندھرا کے خلاف رنجی ٹرافی کے دوسرے راؤنڈ کے میچ میں ممبئی کی ٹیم کے لیے کھیلیں گے۔
ائیر کے پاس ڈومیسٹک میچ میں اپنی فارم واپس حاصل کرنے کا موقع ہے۔ ائیر کا جنوبی افریقہ کا دورہ مشکل رہا، جہاں انہوں نے 31، 6، 0 اور ناٹ آؤٹ چار رنز بنائے۔ ان کی خراب فارم کی وجہ سے انہیں افغانستان کے خلاف تین میچوں کی سیریز کے لیے ہندوستان کی ٹی20 ٹیم میں منتخب نہیں کیا گیا۔ اپنی فارم کو بہتر بنا کر، ایئر انگلینڈ کے خلاف 25 جنوری سے حیدرآباد میں شروع ہونے والے ہوم ٹیسٹ کے لئے دعویداری کرسکتے ہیں۔ ائیر نے اس سے قبل آخری بار ممبئی کے لیے 2018 میں رنجی ٹرافی میچ کھیلا تھا۔ سرفراز اور دوبے کی غیر موجودگی میں ائیر کی شمولیت ممبئی کی ٹیم کے لیے حوصلہ افزا ہے، کیونکہ سرفراز احمد آباد میں انگلینڈ لائنز کے خلاف 12-13 جنوری کو ہونے والے دو روزہ دورے کے کھیل کے لئے انڈیا اے اسکواڈ کا حصہ ہیں، جب کہ دوبے نے افغانستان سیریز کے لئے ہندوستان کی ٹی-20 ٹیم میں واپسی کی ہے۔ تیز گیندبازسلویسٹر ڈیسوزا اور اوپننگ بلے باز اموگھ بھٹکل کو ممبئی کی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
ممبئی ٹیم: اجنکیا رہانے (کپتان)، شریاس ائیر، جئے بستا، بھوپین لالوانی، اموگھ بھٹکل، سوید پارکر، پرساد پوار (وکٹ کیپر)، ہاردک تومورے (وکٹ کیپر)، شمس ملانی، تنوش کوٹیان، اتھروا انکولیکر، موہت اوستھی، دھول کلکرنی، رایسٹن ڈائس اورسلویسٹر ڈیسوزا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عالمی سطح پر جمہوریت دم توڑ رہی ہے

Next Post

وراٹ ذاتی وجوہات کی وجہ سے موہالی ٹی۔20 میچ میں نہیں کھیلیں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر
کھیل

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

2026-08-31
وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا
کھیل

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

2026-08-31
بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز
کھیل

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز

2026-08-31
واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل
کھیل

واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل

2026-08-31
انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال
کھیل

انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال

2026-08-31
کھیل

دیسی کھیلوں کے فروغ پر غور، پروین گرگ کی مرکزی وزیر کھیل ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ سے ملاقات

2026-08-31
کھیل

میں نہیں چاہتا کہ ساری توجہ مجھ پر ہو، میرے ساتھی ہی اصل ستارے ہیں: ایمیلیانو مارٹینیز

2026-08-31
کھیل

بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ 2026 کی الٹی گنتی شروع، آفیشل ماسکوٹ پیکو اور اینتھم کی نقاب کشائی

2026-08-31
Next Post
وراٹ نے خود ونڈیز کے دورے سے وقفہ لینے کا فیصلہ کیا تھا

وراٹ ذاتی وجوہات کی وجہ سے موہالی ٹی۔20 میچ میں نہیں کھیلیں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.