ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جتن کشور نے ڈائریکٹر انفارمیشن کا عہدہ سنبھال لیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-10
in اہم ترین
A A
جتن کشور نے ڈائریکٹر انفارمیشن کا عہدہ سنبھال لیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

جموں//
جتن کشور نے آج یہاں ڈائریکٹر انفارمیشن کا عہدہ سنبھال لیا۔
چارج سنبھالنے کے بعد ڈائریکٹر نے محکمے کے افسران کے ساتھ ایک مختصر تعارفی اجلاس منعقد کیا جس کے دوران انہوں نے محکمے کی سرگرمیوں اور بنیادی اہلیت کو مزید مستحکم کرنے کی ضرورت پر زور دیا تاکہ اس کی رسائی کو زیادہ سے زیادہ بڑھانے کیلئے جدید اور نئے میڈیا پلیٹ فارم متعارف کرائے جائیں۔
ڈائریکٹر نے افسران پر زور دیا کہ وہ عوام کو بروقت درست معلومات فراہم کریں، شفافیت کو فروغ دیں اور حکومت اور جموں و کشمیر کے شہریوں کے درمیان مواصلاتی ذرائع کو بہتر بنائیں۔
بعد ازاں ڈائریکٹر نے دفتر کے احاطے کا دورہ کیا اور ملازمین سے بات چیت کی۔
دریں اثناء ڈی آئی پی آر کے افسران اور اہلکاروں نے تبدیل ہوئے ڈائریکٹر منگا شیرپا کو بھی پیار سے الوداع کیا جنہیں ڈپٹی کمشنر بارہمولہ تعینات کیا گیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسٹیئرنگ چھوڑا آندولن کال واپس:آل جے اینڈ کے ٹرانسپورٹز کنفیڈریشن

Next Post

’ہندوستان چین کے ساتھ سرحدی مسئلہ کو بات چیت سے حل کرنے کی کوشش کر رہا ہے‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
جموں وکشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی ہماری منزل مقصود:فاروق عبداللہ

’ہندوستان چین کے ساتھ سرحدی مسئلہ کو بات چیت سے حل کرنے کی کوشش کر رہا ہے‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.